قطر کا ایل این جی کی پیداوار بند کرنے کا اعلان، بندش سے چین، جاپان، بھارت، جنوبی کوریا اور پاکستان زیادہ متاثر ہوں گے

Posted by & filed under اہم خبریں, بین الاقوامی.

 ایل این جی کی پیداواری صلاحیت بحال ہونے میں ایک ماہ لگے گا، پوری دنیا کو 20 فیصد ایل این جی قطر سپلائی کرتا ہے،قطر انرجی کم از کم 2 ہفتے ایل این جی کی پیداوار بند رکھے گی۔

ایران میں کرد عسکریت پسند گروہ کی سرگرمیوں پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہیں، ترکی

Posted by & filed under اہم خبریں, بین الاقوامی.

ترکیہ نے کہا ہے کہ وہ ایرانی کرد عسکریت پسند گروہ (PJAK) کی سرگرمیوں پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور اس کی ممکنہ کارروائیاں ایران کی سلامتی اور خطے کے استحکام کے لیے خطرہ بن سکتی ہیں۔

آبنائے ہرمز پر ایران کا کنٹرول برقرار، تیل کی قیمتوں میں اضافہ نہ رک سکا،ایران خطے سے تیل کا ایک قطرہ بھی باہر نہیں جانے دے گا،پاسداران انقلاب

Posted by & filed under اہم خبریں, بین الاقوامی.

پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز پر ایران کا کنٹرول برقرار، تیل کی قیمتوں میں اضافہ نہ رک سکا،ایران خطے سے تیل کا ایک قطرہ بھی باہر نہیں جانے دے گا

 دشمن کو نقصان پہنچائیں گے، امریکا اور اسرائیل نے جو غلطی کی وہ نہیں کرنی چاہیے تھی: ایران

Posted by & filed under اہم خبریں, بین الاقوامی.

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سری لنکا کے قریب ایرانی بحری جہاز کے تباہ ہونے سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ امریکہ کو اس پر پچھتانا پڑے گا۔

بھارت نے امریکی بحریہ کو اپنی بندرگاہیں استعمال کرنے کی اجازت دینے کے دعوے کی تردید کر دی

Posted by & filed under اہم خبریں, بین الاقوامی.

دہلی : بھارت کی وزارتِ خارجہ نے ان خبروں کو مسترد کر دیا ہے جن میں کہا گیا تھا کہ ایران کے خلاف جاری جنگ میں امریکہ کو بھارتی بندرگاہیں استعمال کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔

آپریشن غضب للحق کے دوران افغان طالبان رجیم کے 481 کارندے ہلاک، 700 زخمی ہیں، 226 افغان چیک پوسٹیں تباہ اور 35 پر قبضہ کیا جاچکا ہے عطا تارڑ

Posted by & filed under بلوچستان.

وفاقی وزیر اطلاعات کے مطابق پاکستان کی جوابی کارروائی میں افغان طالبان رجیم کے 481 کارندے ہلاک جبکہ 696 سے زائد زخمی ہوئے۔

یو اے ای دو ارب ڈالر کا قرضہ واپس نہیں مانگ رہا، گورنر اسٹیٹ یبنک

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد:گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ یو اے ای دو ارب ڈالر کا قرضہ واپس نہیں مانگ رہا، پہلے وہ قرضہ سالانہ بنیادوں پر رول اوور کرتا تھا اب ماہانہ بنیادوں پر رول اوور کررہا ہے، پہلے ڈیبٹ سورسنگ چار ارب ڈالر تک پہنچ گئی تھی یہ بھی اب کم ہوگئی ہے، اس وقت ملکی برآمدات دباؤ میں ہیں۔