صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ٹروتھ سوشل‘ پر جاری پیغام میں دعویٰ کیا کہ ایران نے اپنے مشرق وسطیٰ کے پڑوسیوں سے معافی مانگ کر ان کے سامنے ”ہتھیار ڈال دیے“ ہیں اور یہ وعدہ بھی کیا ہے کہ وہ اب ان پر مزید حملے نہیں کرے گا۔

Posted by ویب ڈیسک & filed under اہم خبریں, بین الاقوامی.
امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے اسرائیل کو 151 ملین ڈالرکے بم فروخت کرنےکی منظوری کا فیصلہ کیا ہے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under اہم خبریں, بین الاقوامی.
رات بھر کی اطلاعات کے مطابق ایران کے مختلف مقامات بشمول دارالحکومت تہران میں شدید دھماکے ہوئے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under اہم خبریں, بین الاقوامی.
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے سرکاری ٹیلی وژن پر ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ ایران پڑوسی ممالک پر حملہ نہیں کرے گا ’جب تک کہ پہلے حملہ نہ کیا جائے۔‘
Posted by ویب ڈیسک & filed under اہم خبریں, بین الاقوامی.
حزب اللہ نے شمالی اسرائیل کے رہائشیوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ سرحد سے پانچ کلومیٹر کے فاصلے تک علاقے خالی کر دیں۔ یہ بیان حزب اللہ نے ٹیلیگرام پلیٹ فارم پر عبرانی زبان میں جاری کیا گیا ہے۔
وزیراعظم شہبازشریف نے پیٹرول کی ذخیرہ اندوزی اور مصنوعی قلت کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دیدیا۔ پیٹرولیم مصنوعات کی نقل وحرکت کی مؤثر نگرانی کیلئے خصوصی ڈیش بورڈ بنانے کی ہدایت کردی۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
نیویارک: اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کی جنگ کے نتیجے میں مشرق وسطیٰ میں تقریباً 200 بچے جاں بحق ہو چکے ہیں۔
واشنگٹن: سینٹر فار اسٹریٹجک اینڈ انٹرنیشنل اسٹڈیز (سی ایس آئی ایس) نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ کے پہلے 100 گھنٹوں میں امریکا کو تقریباً 3.7 ارب ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ کچھ ممالک نے ثالثی کی کوششیں شروع کردی ہیں۔
اسلام آباد:بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے عالمی قیمتوں کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل فوری مہنگا کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔