سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) اینڈ ٹیلی کام میں سیکریٹری آئی ٹی نے انکشاف کیا ہے کہ انٹرنیٹ کی بندش سے ایک ارب ڈالر کا نقصان ہوا، سلسلہ جاری رہا تو غیر ملکی سرمایہ کاری متاثر ہوگی۔
Posts By: ویب ڈیسک
ایشیائی ترقیاتی بینک شعبہ توانائی کیلئے پاکستان کو 20 کروڑ ڈالر قرض دے گا
پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے نیٹ ورک میں بہتری کے ذریعے ملک کے خراب بجلی کی تقسیم کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے 20 کروڑ ڈالر کی امداد فراہم کرنے کے معاہدے پر دستخط کردیے۔
دنیا کو ملکر فلسطین، کشمیر میں جاری مظالم اور بربریت کا خاتمہ کرنا ہوگا، اسحٰق ڈار
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے فلسطین اور کشمیر میں جاری مظالم کو اقوام متحدہ کی ساکھ پر سوالیہ نشان قرار دے دیا۔
دھرنوں کی سیاست نے معیشت کا دھڑن تختہ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی، وزیر اعظم
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے 5 سال میں پاکستانی برآمدات سالانہ 60 ارب ڈالر تک بڑھنے حکومتی دعوے کی نفی کرتے ہوئے 5سال میں پاکستانی برآمدات سالانہ 42 ارب 93 کروڑ ڈالر تک پہنچنےکا تخمینہ لگایا ہے۔
آج پہلی بار پتہ چلا کہ انٹرنیٹ کی بندش غلط ہوتی ہے: چیئرمین پی ٹی اے
پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے چیئرمین حفیظ الرحمٰن کا کہنا ہے کہ آج پہلی بار پتہ چلا کہ انٹرنیٹ کی بندش غلط ہوتی ہے۔
اسمگلنگ کے خاتمے کا کریڈٹ آرمی چیف کو جاتا ہے: وزیرِ اعظم
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسمگلنگ کے خاتمے کا کریڈٹ آرمی چیف کو جاتا ہے۔
سعودی عرب کو ریکوڈک کے 15 فیصد حصص فروخت کرنے کی منظوری
وفاقی کابینہ نے 540 ملین ڈالر کے معاہدے کے تحت ریکوڈک کے 15 فیصد حصص سعودی عرب کو فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
ملازمت کیلئے ازبکستان جانے والے پاکستانیوں پر پابندی کا اعلان
اُزبکستان میں ملازمت کے لیے جانے والے پاکستانیوں پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
اڑان پاکستان منصوبہ پاکستان کو آئی ایم ایف سے نجات دلا دے گا، وزیرخزانہ
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اڑان پاکستان منصوبہ آئندہ دو سے 3 سال میں پاکستان کو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے نجات دلا دے گا۔
سیکورٹی اداروں کو دھمکی دینے پر خالد خورشید کو 34 سال قید کی سزا سنا دی گئی
گلگت میں سیکورٹی اداروں کو دھمکی دینے اورمقدمہ سے راہ فرار اختیار کرنے پر انسداد دہشتگری عدالت گلگت کے جج رحمت شاہ نے ایک مقدمے میں مختلف دفعات کے تحت سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو مجموعی طور پر 34 سال قید کی سزا سنا دی۔