لاہور:وزیراطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ نو مئی کے سربراہ کو سزا ضرور ہوگی، یہ ناقابل معافی جرم ہے۔
Posts By: ویب ڈیسک
چہرے بدلنے سے حالات ٹھیک نہیں ہوں گے، نظام بدلنا ہو گا: حافظ نعیم الرحمٰن
امیرِ جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اس وقت 10 کروڑ لوگ غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں۔
مطالبات نہ مانے گئے تو سول نا فرمانی تحریک میں زرمبادلہ بند کرنے کا کہیں گے، عمر ایوب
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ اگر ہمارے مطالبات نہ مانے گئے تو سول نا فرمانی کی تحریک شروع کریں گے، بیرون ملک سے آنے والے زرمبادلہ بند کرنے کا کہیں گے۔
9 مئی واقعات پر مزید کچھ لوگوں کے فیصلے ایک دو دن میں ہوں گے: رانا ثنا
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ 9 مئی واقعات پر مزید کچھ لوگوں کے فیصلے ایک دو دن میں ہوں گے۔
صدر کا چیک پوسٹ حملے میں شہید جوانوں کو خراج عقیدت، خوارج کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رکھنے کا عزم
صدر مملکت آصف علی زرداری نے جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کے چیک پوسٹ پر حملے میں 16 جوانوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے بہادر جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔
ایران میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 10 افراد جاں بحق
ایران کے شمال مغربی صوبے لوریستان میں ایک بس کھائی میں گرنے سے کم از کم 10 افراد ہلاک ہو گئے۔
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا حکومتی مذاکراتی کمیٹی کی تشکیل کا خیر مقدم
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چئیرمین بیرسٹرگوہر نے حکومتی مذاکراتی کمیٹی کی تشکیل کا خیر مقدم کرتے ہوئے حکومت کی جانب سے کمیٹی کی تشکیل کو خوش آئند قرار دے دیا۔
اسپیکر ایاز صادق کی حکومتی اور اپوزیشن کمیٹیوں کو کل اپنے دفتر میں مذاکرات کی دعوت
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے اپوزیشن سے مذاکرات کے لیے حکومتی کمیٹی کے قیام کا کا خیر مقدم کرتے ہوئے فریقین کو کل صبح ساڑھے 11 بجے ملاقات کی دعوت دے دی۔
سانحہ 9 مئی: فوجی عدالتیں عام شہریوں کو سزا نہیں سنا سکتیں، فیصلہ مسترد کرتے ہیں، عمر ایوب
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما عمر ایوب نے فوجی عدالتوں کی جانب سے سانحہ 9 مئی میں ملوث مجرموں کی سزاؤں کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے انصاف کے اصولوں کے منافی قرار دے دیا۔
77 سال میں پاکستان بنانے کا مقصد پورا نہیں کیا گیا: خالد مقبول صدیقی
وفاقی وزیرِ تعلیم خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ہمیں آزادی ملی لیکن ہم نے اس آزادی کی قدر نہیں کی۔