بھارت نے ایران کے مزید 3 جہاز قبضے میں لے لیے

Posted by & filed under بین الاقوامی.

نئی دہلی :ھارت نے ایران سے منسلک مزید تین آئل ٹینکرز ضبط کرنے کے بعد غیر قانونی تجارتی سرگرمیوں کو روکنے کے لیے اپنے سمندری علاقے میں نگرانی میں اضافہ کردیا ۔بھارتی نشریاتی اداررے این ڈی ٹی وی کے مطابق بھارت کا یہ مقصد ہے کہ اس کے پانیوں کو تیل کی مال برداری چھپانے کے لیے شپ ٹو شپ منتقلی کے لیے استعمال نہ کیا جائے۔

14 سال جیل کاٹی، جب بچوں سے ملا تو قد میں مجھ سے بڑے تھے: صدر زرداری

Posted by & filed under اہم خبریں.

صدر آصف علی زرداری نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ڈیڑھ سال میں ان کی آوازیں آنا شروع ہو گئی ہیں، سیاست میں تو ایسا ہوتا ہے، اگر برداشت نہیں کر سکتے تو کوئی آسان کام کر لو۔

پاکستان میں دہشت گردی کے پیچھے 100 فیصد بھارت ملوث ہے،دنیا کو ماننا ہوگا کہ دہشتگردی کہاں سے ہورہی ہے، محسن نقوی

Posted by & filed under اہم خبریں.

انہوں نے کہا کہ این آر اومیرا سبجیکٹ نہیں ہے، بھارت خود کو مظلوم دکھا کر دہشتگردی کراتا ہے، بھارت نے دہشتگردی کرانے کیلئے اپنا دفاعی بجٹ 3گنا بڑھایا، دہشتگردی کے پیچھے بھارت ہے، دنیا کو ماننا ہوگا کہ دہشتگردی کہاں سے ہورہی ہے، دہشتگردی ہاتھ سے نکل گئی تو پوری دنیا متاثر ہوگی۔

بھارت سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کررہاہے، پانی کے بطور ہتھیار استعمال کی دھمکی دی گئی، وزیر اعظم

Posted by & filed under اہم خبریں.

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پاکستان اور اقوام متحدہ کے مختلف اداروں کے مابین تعاون کے معاہدوں پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم نے کہا کہ ہمسایہ ملک کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی جاری ہے اور پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی دی گئی۔

بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان اور ان کی کابینہ نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

Posted by & filed under بین الاقوامی.

بنگلہ دیش کے نو منتخب وزیر اعظم کی طارق رحمان اور ان کی کابینہ نے حلف اٹھا لیا ہے، صدر بنگلہ دیش نے وزیر اعظم اور ان کی کابینہ سے حلف لیا۔ تقریب میں پاکستان کی نمائندگی وفاقی وزیر احسن اقبال نے کی۔

بانی پی ٹی آئی کی آنکھ سے متعلق پروپیگنڈا کیاگیا،محمود خان اچکزئی کے خط لکھنے سے پہلے ہی پی ٹی آئی قیادت سے رابطے میں تھے،محسن نقوی

Posted by & filed under اہم خبریں.

لاہور:وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ سے متعلق پروپیگنڈا کیاگیا،محمود خان اچکزئی کے خط لکھنے سے پہلے ہی پی ٹی آئی قیادت سے رابطے میں تھے۔

تہران معاہدہ کرنا چاہتا ہے، ایران سے مذاکرات میں بالواسطہ شامل رہوں گا: ڈونلڈ ٹرمپ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والے اہم مذاکرات میں بالواسطہ طور پر شامل ہوں گے۔

امریکا پابندیاں اٹھانے پر بات کرے تو جوہری معاہدے کیلئے سمجھوتے پر تیار ہیں: ایران

Posted by & filed under بین الاقوامی.

ایران نے کہا ہے کہ اگر امریکا پابندیاں اٹھانے پر بات کرنے کے لیے تیار ہو تو وہ امریکا کے ساتھ جوہری معاہدے کے لیے سمجھوتوں پر غور کرنے کے لیے آمادہ ہے۔