اسرائیل کی نئی پابندیاں، مسجد اقصیٰ میں جمعہ کیلئے صرف 10 ہزار نمازیوں کی اجازت

Posted by & filed under بین الاقوامی.

یروشلم: اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے سے آنے والے فلسطینی نمازیوں کے لیے جمعہ کی نماز کے موقع پر مسجد الاقصیٰ میں حاضری محدود کرتے ہوئے تعداد 10 ہزار مقرر کر دی ہے۔ یہ پابندیاں رمضان المبارک کے آغاز پر نافذ کی گئی ہیں۔

باجوڑ حملہ، افغان ڈپٹی ہیڈ آف مشن ڈی مارش، دہشتگرد جہاں بھی ہوں کارروائی ہوگی،پاکستان

Posted by & filed under اہم خبریں.

ترجمان دفترخارجہ کے مطابق دہشتگرد افغان سرزمین سے بلاروک ٹوک کارروائیاں کررہے ہیں، دہشتگرد جہاں بھی ہوں ان کے خلاف کارروائی ہوگی، سرحدوں کے دفاع کیلئے دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

ایران کا آبنائے ہُرمز میں بحری مشقوں کے بعد آج راکٹ لانچ کرنےکا منصوبہ، نوٹم جاری

Posted by & filed under بین الاقوامی.

خبر ایجنسی کے مطابق جاری کردہ نوٹم میں پائلٹس، فلائٹ عملے اور فضائی حدود استعمال کرنے والے دیگر افراد کو حفاظتی اقدامات اختیار کرنے اور  متعلقہ علاقوں میں محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

جب تک کابل سے کوئی امن کی ضمانت نہیں دے دیتا، پاکستان افغانستان میں نئی فضائی کارروائیاں کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس نہیں کرے گا،وزیر دفاع

Posted by & filed under اہم خبریں.

غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو کے دوران خواجہ آصف نے پاکستان میں سکیورٹی صورتحال پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں ہونے والے دہشتگرد حملے کابل میں طالبان حکومت اور بھارت کی ملی بھگت سے چھیڑی جانے والی ’پراکسی جنگ‘ کا نتیجہ ہیں۔ 

تفتان ، ایل پی جی ٹینکر میں دھماکہ، دو افراد جاں بحق ،اسسٹنٹ کمشنر سمیت 3 افراد زخمی

Posted by & filed under اہم خبریں.

بی بی سی کے مطابق بلوچستان کے ضلع چاغی کے ایران سے ملحقہ سرحدی شہر تفتان میں ایل پی جی ٹینکر میں آگ لگنے کے باعث کم از کم دو افراد جاں بحق جبکہ بڑے پیمانے پر مالی نقصان ہوا ہے۔

لڑائی جھگڑا و احتجاج کیس: ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منظور

Posted by & filed under اہم خبریں.

انسدادِ دہشتگردی کی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف پولیس کے ساتھ لڑائی جھگڑے اور احتجاج کے مقدمے میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔

کراچی: سولجر بازار میں رہائشی عمارت میں گیس لیکج کا دھماکا، 16افراد جاں بحق

Posted by & filed under اہم خبریں.

پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے سولجر بازار میں صبح 4 بجے کے قریب عمارت میں گیس لیکج کے باعث دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں عمارت کا کچھ حصہ گرگیا، حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے علاقےکوگھیرے میں لےکر سکیورٹی سخت کردی اور ریسکیو اداروں نے سرچ آپریشن شروع کردیا۔