پاکستان ممبئی حملے کے ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا وعدہ پورا کرے، امریکا

Posted by & filed under بین الاقوامی.

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان وعدے کے مطابق ممبئی حملے کے ملزمان اور ان کی مالی معاونت کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے میں تعاون کرے۔

الطاف حسین کی سول سوسائٹی سے گرفتار کارکنوں پر تشدد کیخلاف احتجاج کی اپیل

Posted by & filed under پاکستان.

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین نے انسانی حقوق کی تنظیموں، سول سوسائٹی اور وکلا برادری سے اپیل کہ ہے کہ وہ ایم کیوایم کے گرفتار کارکنان پرانسانیت سوز تشدد کے خلاف صدائے احتجاج بلند کریں۔

ڈیرہ بگٹی میں آپریشن نسل کشی ہے، بلوچ فرزندوں کو قتل و اغواء کیا جارہا ہے، بی این ایم

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات نے ڈیرہ بگٹی و گرد نواح میں آپریشن کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ نام نہاد حکومت اور وزیر داخلہ اپنی ریاستی وفا اور کرسی ،مال و زر کی لالچ میں جس طرح بلوچ فرزندوں کی اجتماعی نسل کشی میں نمایاں کردار ادا کر رہے ہیں

کوئٹہ میں کوئی سکول بند نہیں کیا جارہا ہے ،بلوچستان میں نیشنل ایکشن پلان پرموثر انداز میں عمل ہورہا ہے، ڈاکٹرمالک بلوچ

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی زیر صدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس جمعہ کو منعقد ہوا، اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان پر اب تک عملدرآمد کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، اجلاس میں کمانڈر سدرن لیفٹیننٹ جنرل ناصر جنجوعہ ، صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی، چیف سیکریٹری بلوچستان سیف اللہ چٹھہ، کمانڈر 33ڈویژن میجر جنرل اظہر نوید حیات خان، کمانڈر 41ڈویژن میجر جنرل آفتاب خان، صوبائی سیکریٹری داخلہ اکبر حسین درانی، قائم مقام آئی جی پولیس احسن محبوب سمیت دیگر متعلقہ اعلیٰ حکام نے شرکت کی،