وفاقی بجٹ؛ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں، الاؤنسز اور پنشن میں اضافے کا امکان

Posted by & filed under اہم خبریں.

 اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2023-24 کے وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں ایڈہاک الاؤنس کی مد میں 30 فیصد تک جب کہ پنشن میں20 فیصد سمیت میڈیکل اور کنوینس الاؤنسز میں اضافے کا امکان ہے۔

گوادر پورٹ سے باضابطہ براہ راست برآمدات کا آغاز خوش آئیند قرار

Posted by & filed under اہم خبریں.

حکام کے مطابق گوادر پورٹ سے باضابطہ براہ راست برآمدات کا آغاز پاکستان کے لیے ایک اہم کامیابی ہے،اس سے نئے مواقع اور تجارت، سرمایہ کاری اور ملازمتوں میں اضافے کے لیے سازگار ماحول پیدا ہو گا۔

شمسی توانائی، چھوٹے قرضے اور لیپ ٹاپ اسکیم کیلئے بھی رقم مختص کرنے کی تجویز

Posted by & filed under اہم خبریں.

نئے مالی سال 24-2023ء کے بجٹ میں وزیراعظم کے خصوصی اقدامات کے تحت بھی 80 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ہے، یہ رقم مختلف شمسی توانائی، چھوٹے قرضے اور لیپ ٹاپ اسکیم پر خرچ کی جائے گی۔

پاکستان اور روس کے باہمی تعلقات عالمی استحکام کیلئے اہم ہیں، صادق سنجرانی

Posted by & filed under اہم خبریں.

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ پاکستان اور روس کے باہمی تعلقات نہ صرف دونوں ممالک کے قومی مفادات کے لیے ناگزیر ہیں بلکہ عالمی استحکام کے لیے بھی اہم ہیں۔