عائشہ گلالئی اور نور ولی مسلم لیگ ق میں شامل

Posted by & filed under اہم خبریں.

پاکستان تحریک انصاف گلالئی کی سربراہ عائشہ گلالئی اور قومی وطن پارٹی کے رہنماء نور ولی نے مسلم لیگ ق میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ دونوں رہنماء خیبرپختونخوا میں پارٹی کو مضبوط کرنے میں اہم کردار ادا کریں گے۔

عدلیہ نے نظریۂ ضرورت ایجاد کیا، ڈکٹیٹروں کو خوش آمدید کہا، نواز شریف

Posted by & filed under اہم خبریں.

سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف  نے عدلیہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عدلیہ نے نظریۂ ضرورت ایجاد کیا ، ڈکٹیٹروں کو خوش آمدید کہا۔

عمران خان نے جو جرم 9 مئی کو کیا، اس کی اپنی جماعت بھی اس کا ساتھ دینے کو تیار نہیں، مریم

Posted by & filed under اہم خبریں.

مسلم لیگ ن کی سینیئر نائب صدر  مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان نے جو جرم 9 مئی کو کیا، اس کی اپنی جماعت بھی اس گھناؤ نے جرم میں اس کا ساتھ دینے کو تیار نہیں۔