سعودی عرب کے تعاون سے پاسپورٹ جعلسازی کرنے والوں کو پاکستان میں ہی پکڑا جا سکتا ہے، محسن نقوی

Posted by & filed under اہم خبریں.

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے تعاون سے پاسپورٹ میں جعلسازی اور کاغذات میں ردوبدل کرنے والوں کو پاکستان میں ہی پکڑا جا سکتا ہے۔

جرنیلوں کو سکھایا گیا تم حاکم ہو، اسٹیبلشمنٹ نے عوام کو غلام بنایا ہوا ہے، امیر جماعت اسلامی

Posted by & filed under اہم خبریں.

لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن  نے کہا ہے کہ یہاں جرنیلوں اور بیورکریسی کو سکھایا گیا ہے تم قوم کے حاکم ہ، اسٹیبلشمنٹ کے لوگوں نے 90 فیصد عوام کو غلام بنایا ہوا ہے۔