کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی زیر صدارت جمعرات کے روز یہاں منعقد ہونے والے اعلیٰ سطحی اجلاس میں آئندہ مالی سال کے ترقیاتی پروگرام کے لیے صوبے کے سماجی اور انتظامی شعبوں کی ترقی کے منصوبوں کا جائزہ لیا گیا
Posts By: ویب ڈیسک
سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم ارکان گتھم گتھا
کراچی: سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران پیپلزپارٹی کی قیادت کو نشانہ بنائے جانے پر ایوان مچھلی بازار بن گیا اور حکومتی و اپوزیشن جماعت ایم کیو ایم کے ارکان آمنے سامنے آگئے۔
یوروکپ: انگلینڈ نے ویلز کو ہرا دیا
یوروکپ 2016 کےگروپ بی کے میچ میں انگلینڈ نے ویلز کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی ہے۔
غیرت کے نام پر ایک اور بیٹی قتل، ماں نے گلا کاٹ دیا
پاکستان میں غیرت کے نام پر قتل کا ایک اور واقعہ جمعرات کو پنجاب کے وسطی شہر گوجرانوالہ کے گنجان آباد علاقے میں پیش آیا جب پسند کی شادی کرنے پر مبینہ طور پر ماں نے اپنی بیٹی کا گلا کاٹ کر اسے موت کے گھاٹ اُتار دیا۔
کوئٹہ کو پٹ فیڈر کینال سے پانی فراہمی کے منصوبے کو حتمی شکل دیدی گئی
کوئٹہ : چیف سیکریٹری بلوچستان سیف اللہ چٹھہ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی ہدایت پر پٹ فیڈر کینال سے کوئٹہ شہر کو پانی کی فراہمی کے منصوبے کا پی سی ون اور فزیبلیٹی رپورٹ تیاری کے آخری مراحل میں ہے۔
بلدیاتی اداروں کے مسائل حل اور گرانٹ میں اضافہ کیاجائے گا،نواب ثناء زہری
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ جمہوری نظام میں بلدیاتی اداروں کی اہمیت مسلمہ ہے ، یہ ادارے ہمارے اپنے ہیں حکومت اپنے بلدیاتی اداروں کو مضبوط ، مستحکم اور فعال بنانے کے لیے بھرپور تعاون کرے گی،
شہریو ں کو مہنگائی سے بچا نے کی خا طرسستا با زار قا ئم کیا ہے ، ڈپٹی میئر کو ئٹہ
کوئٹہ : ڈپٹی میئر کوئٹہ محمد یونس بلوچ نے کوئٹہ کے شہریوں خاص طور سے تاجروں اور دکانداروں سے اپیل کی ہے کہ رمضان المبارک کے تقدس اور احترام کا خیال رکھیں اورذخیرہ اندوزی، گرانفروشی اور کم ناپ تول سے اجتناب کریں۔
ٹیکس وصولی کے نظام کوبہتر بنانا ہوگا، گورنر اچکزئی
کوئٹہ : گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ صوبہ بھر بالخصوص دورافتادہ علاقوں میں عوام کو زندگی کی بنیادی سہولیات کی فراہمی موجوہ صوبائی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ ضروری ہے کہ ان سہولتوں کے
یورو 2016: ہنگری نے آسٹریا کو ہرا دیا
یورو 2016 کے سلسلے میں آسٹریا اور ہنگری کے درمیان فرانس کے شہر بورڈاو میں ہونے والے فٹبال میچ میں ہنگری نے آسٹریا کے خلاف دو گول کر کے میچ جیت لیا ہے۔
ملک بھر میں دیرپا استحکام کے لیے انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن جاری رہے گا، سربراہ پاک فوج
راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ ملک بھر میں دیرپا استحکام کے لیے انٹیلی جنس بنیادوں پر کامبنگ آپریشن جاری رہے گا۔