افغانستان میں ملافضل اللہ اور تحریک طالبان کو نشانہ بنایا جائے، آرمی چیف کا امریکا سے مطالبہ

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

راولپنڈی: سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف نے نوشکی ڈرون حملے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملے نے پاک امریکا باہمی اعتماد کو نقصان پہنچایا جب کہ امریکا افغانستان میں ملافضل اللہ اور تحریک طالبان کو نشانہ بنائے۔

حکومتی اقدامات کی وجہ سے امن بہترہوئی ہے، چیف سیکرٹری

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: چیف سیکریٹری بلوچستان سیف اللہ چٹھہ نے کہا ہے کہ صوبے میں امن وامان کی بہتری حکومت کی ذمہ داری ہے ، حکومتی اقدامات کے نتیجے میں صورتحال میں نمایاں بہتری آئی ہے تاہم سیکورٹی فورسز اور ضلعی انتظامیہ کو اس حوالے

بلوچستان بجٹ میں زراعت و گلہ بانی پر توجہ دیکر عوام کا معیارزندگی بلند کیاجاسکتاہے، پری بجٹ سیمینار

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: محکمہ فنانس کی جانب سے اراکین صوبائی اسمبلی کے لئے پری بجٹ 2016-17ء کے حوالے سے صوبائی اسمبلی سیکریٹریٹ کے کمیٹی روم میں جمعرات کے روز ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا، سیمینار میں صوبائی وزراء ڈاکٹر حامد خان اچکزئی،

‘پاناما لیکس پر پیپلز پارٹی تمام فیصلے اپوزیشن کی مشاورت سے کرے’

Posted by & filed under بین الاقوامی.

دبئی: سابق صدر آصف زرداری اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی ملاقات میں پاناما لیکس، ٹی او آرز اور بجٹ سمیت سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ خورشید شاہ نے ٹی او آرز اور پاناما لیکس کے معاملے پر آصف زرداری کو بریفنگ دی۔

طالبان سے جب بھی مذاکرات ہوتے ہیں امریکا اسے سبوتاژ کردیتا ہے، سیکریٹری خارجہ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

اسلام آباد: سیكریٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے كہا ہے كہ طالبان سے مذاكرات كا عمل امریكا كے كہنے پر شروع ہوتا ہے اور جب بھی مذاكرات كا عمل شروع كرتے ہیں تو امریكا كی جانب سے ڈرون حملہ كر كے اسے سبوتاژ كر دیا جاتا ہے۔

امیر کیسے بن سکتے ہیں، بل گیٹس نے نسخہ بتا دیا؟

Posted by & filed under بین الاقوامی.

لاہور: مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے اپنے آفیشل بلاگ پوسٹ میں کہا اگر ان کی آمدنی بھی انتہائی غربت میں رہنے والے افراد جتنی ہوتی تو وہ مرغیوں کی پرورش کر کے سماجی حیثیت میں اضافے کی کوشش کرتے۔

مون سون بارشیں ،بلوچستان کے 15 اضلاع متاثر ہونگے

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : چیف سیکرٹری بلوچستان سیف اللہ چٹھہ کی زیر صدارت مون سون کی بارشوں اور تیاریوں کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری،ایس ایم بی آر،صوبائی سیکرٹریز،ڈویژنل کمشنرز،سول اور عسکری حکام