کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے پرنسپل یونیورسٹی لاء کالج بیرسٹر امان اللہ کے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پولیس ، انٹیلی جنس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے کو ایسے
Posts By: ویب ڈیسک
ٹینس کی کھلاڑی ماریہ شراپووا پر دو سال کی پابندی
انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے روس کی عالمی کھلاڑی ماریہ شراپووا کے ڈرگ ٹیسٹ کے بعد ان پر دو سال کی پابندی لگا دی ہے۔
ترکی میں پولیس اسٹیشن کے قریب دھماکا، 3 افراد ہلاک اور متعدد زخمی
انقرہ: ترکی میں پولیس اسٹیشن کے قریب کار بم دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
جسٹن ٹروڈو کی کابینہ کے مسلمان ارکان کے ساتھ افطاری
اوٹاوا : کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کابینہ کے مسلمان ارکان کے ساتھ افطاری میں حصہ لیا ۔
پسند کی شادی: ماں نے بیٹی کو زندہ جلاکر قتل کردیا
لاہور: صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پسند کی شادی کرنے والی نوجوان لڑکی کو مبینہ طور پر اس کی والدہ نے جلا کر قتل کردیا۔
کلی قمبرانی سے لاش برآمد، ڈیرہ مراد جمالی، رکن اسمبلی کشور جتک کے گاؤں پر حملہ زیر تعمیر واٹر کورس کے تین مزدور ہلاک
کوئٹہ+ڈیرہ مراد جمالی : مسلم لیگ(ن) کی رکن صوبائی اسمبلی محترمہ کشور احمد جتک کے گاؤں پر نامعلوم مسلح افراد کا حملہ واٹر کورس تعمیر کرنے والے مزدوروں پر مسلح افراد کی فائرنگ تین مزدور جابحق ایک شدید زخمی ہوگیا حملہ آور فرار ہونے
جنوبی بلوچستان میں کچھ مسائل ہیں انہیں جلد حل کرینگے، صوبہ بھرمیں امن قائم ہوچکا ہے، نواب زہری
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا صوبہ بھر بالخصوص صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں امن وامان کی صورتحال میں نمایا ں بہتری آئی ہے۔ جنوبی بلوچستان میں اس حوالے سے کچھ مسائل ہیں جنہیں جلد حل کرلیا جائے گا۔
نوشکی ڈرون حملے نے طےشدہ افغان امن عمل کی روح کومتاثرکیا؛ سول ملٹری اجلاس میں اتفاق
راولپنڈی: جنرل ہیڈ کواٹر (جی ایچ کیو) میں سکیورٹی صورتحال سے متعلق اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں سول و عسکری قیادت نے شرکت کی۔
’ہلیری ڈیموکریٹک پارٹی کی نامزدگی حاصل کرنے میں کامیاب‘
امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق سابق امریکی وزیرِ خارجہ ہلیری کلنٹن نے ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار بننے کے لیے درکار مندوبین کی مطلوبہ تعداد حاصل کر لی ہے۔
ٹی او آر کمیٹی مقررہ وقت کے دوران حتمی نتیجے تک پہنچنے میں ناکام
اسلام آباد: پاناما لیکس سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کا آج مقررہ وقت مکمل ہورہا ہے جب کہ حکومت اور اپوزیشن جماعتیں کسی حتمی نتیجے تک نہیں پہنچ سکیں۔