لاہور : ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز کرکٹر ڈیرن سیمی نے رمضان المبارک کے مقدس موقع پر پوری دنیا کے مسلمانوں کو مبارکباد پیش کی ہے ،
Posts By: ویب ڈیسک
امریکا: امیگریشن پالیسی کو مزید سخت کرنے کا فیصلہ
نیویارک : امریکا میں امیگریشن پالیسی کو مزید سخت کرنے پر غور کیا جارہا ہے اور اس ایشو پر ڈیمو کریٹک اور ریپبلکن کی سوچ ایک ہی ہے ۔ آئندہ الیکشن میں جو بھی جماعت برسرِ اقتدار آئے ، پالیسیاں نرم ہونے کی بجائے مزید سخت ہوں گی ۔
نمازتراویح مسجد میں ادا کرنا چاہتا ہوں، ڈاکٹرعاصم نے ضمانت کی درخواست دائرکردی
کراچی: سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹرعاصم حسین نے عدالت میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ انہیں نماز تراویح مسجد میں ادا کرنی ہے اس لئے ان کی ضمانت کی درخواست پرجلد فیصلہ سنایا جائے۔
عمران خان اور بلاول بھٹو نے کارکنان کوعید کے بعد سڑکوں پرآنے کی ہدایت کردی
اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عیدالفطر کے بعد اپنی اپنی جماعتوں کو سڑکوں پر آنے کے لئے تیاری کی ہدایت کردی۔
قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث کے دوران اپوزیشن کی شدید تنقید
اسلام آباد: ایم کیو ایم کے سینیئررہنما فاروق ستارکا کہنا ہے کہ بجٹ سے جرائم اوردہشتگردی میں اضافہ ہوسکتا ہے جب کہ بجٹ میں مفلوک الحال لوگوں کو دیوارسے لگایا جا رہا ہے جب کہ پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے کہا کہ سابق دور کی کارکردگی یقینا بری تھی مگر موجودہ حکومت کا دور اس سے بھی بدتر ہے۔
غیرقانونی شکار، پیپلزپارٹی ارکان اسمبلی پرمقدمہ ختم
مٹھی: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے 2 ارکان قومی اسمبلی اور ایک رکن صوبائی اسمبلی کے خلاف 5 نایاب ہرنوں کو ہلاک کرنے پر خلاف ورزی کی پہلی رپورٹ (ایف او آر) درج کرلی گئی۔
استنبول میں پولیس بس کے قریب دھماکہ، 11 ہلاک
ترک حکام کا کہنا ہے کہ استنبول کے وسطی علاقے میں ہونے والے دھماکے میں کم از کم 11 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
دنیا معاشی سیاسی لحاظ سے تیزی سے تبدیل ہورہی ہے، گورنر بلوچستان
کوئٹہ: گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ دنیا معاشی، سیاسی لحاظ سے تیزی سے تبدیلی کی جانب گامزن ہے اور خاص طور سے مشرقی ممالک جدت اور ترقی میں ایک نئے ابھار کا مظاہرہ کررہے ہیں اور ترقی کے اس نئے مرحلے میں بلوچستان
اغواء برائے تاوان کی وارداتیں حکومت کیلئے ایک چیلنج ہیں، نواب ثناء زہری
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ اغواء برائے تاوان کی وارداتیں حکومت کے لیے ایک چیلنج ہیں عوام کے جان و مال کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے اس حوالے سے تمام ادارے اور ایجنسیاں مربوط طریقے سے اپنی ذمہ داریاں ادا کر
بلوچستان میں گورننس کے فقدان کے باعث ترقی کا عمل بہتر انداز میں نہیں ہوپا رہا صوبے کا وقت تبدیل ہونیوالا ہے ،جنرل عامر ریاض
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ سول و عسکری قیادت صوبے کی یوتھ کی ترقی کے حوالے سنجیدہ ہے ہم نے بلوچستان کی ترقی کے جس سفر کا آغاز کیا ہے اسے پائیہ تکمیل تک پہنچائیں گے اور عوام بالخصوص نوجوانوں کو