پشاور]: پشاور کا مقامی کلب برازیل میں ہونے والے نیمار جونیئر فائیو ورلڈکپ فائنلز میں شرکت کرے گا۔
Posts By: ویب ڈیسک
چیف جسٹس نے حکومت کو متفقہ ٹی او آرز کا کہہ کر ہمارے مؤقف کی تائید کی، خورشید شاہ
اسلام آباد: قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان نے حکومت کے جوابی خط میں متفقہ ٹی اوآرز بنانے کا کہہ کر ہمارے مؤقف کی تائید کی ہے۔
احتساب عدالت نے سابق چیئرمین پبلک سروس کمیشن محمداشرف مگسی کو جیل بھیجنے دیا
کوئٹہ: احتساب عدالت کوئٹہ کے جج جناب عبدالمجید ناصر نے جعلی بھرتیوں اور کرپشن کے مقدمے میں نامزد سابق چیئرمین پبلک سروس کمیشن محمداشرف مگسی کو جیل بھیجنے کاحکم دیدیا
حکومتی صفوں میں مایوسی اور شکست دیکھی جاسکتی ہے، اعتزاز احسن
اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے کی وجہ سے چوتھے روز بھی نہ ہوسکا جب کہ پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ حکومتی صفوں میں مایوسی اور شکست دیکھی جاسکتی ہے۔
پانامالیکس پر ٹی او آرز کے حتمی فیصلے تک جوڈیشل کمیشن نہیں بن سکتا، چیف جسٹس
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاناما لیکس کی تحقیقات کے لئے حکومت کی جانب سے لکھے گئے خط پر اعتراضات اٹھاتے ہوئے جوابی خط وزارت قانون کو ارسال کردیا جس میں چیف جسٹس آف پاکستان کا کہنا ہے کہ ٹرمز آف ریفرنس کے حتمی فیصلے تک جوڈیشل کمیشن تشکیل نہیں دیا جاسکتا۔
ناراض بلوچ مذاکرات میں سنجیدہ ہیں تو اپنا ہاتھ روکیں آئین کے اندر بات چیت کیلئے تیار ہیں، نواب زہری
کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ حکومت ناراض لوگوں سے بات چیت میں سنجیدہ ہے ، تاہم مذاکرات کی میز پر آنے کے لیے ماحول کو سازگار بنانا پڑتا ہے ،یہاں تو ایسی صورتحال ہے کہ ایک جانب تو مذاکرات کی بات کی
برطانوی پولیس نے ’’اللہ اکبر‘‘ کے غلط استعمال پر معافی مانگ لی
لندن: یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں کہ مغربی میڈیا اور سیاستدان دہشت گردوں کا تعلق کسی بھی طرح اسلام سے جوڑنے کی کوشش میں لگے رہتے ہیں اور اسی سے جڑی ایک واقعہ برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں پیش آیا جب ایک ’’فرضی دہشت گرد‘‘ کو مسلمان دکھایا گیا۔
وزیراعظم اپوزیشن کے سوالات کے جواب دیکر مطمئن کردیں تو خاموش ہوجائیں گے، اعتزاز احسن
اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے اگر اپوزیشن کی جانب سے تیار کردہ سوالات کے جواب دے کر ہمیں مطمئن کردیا تو ہم خاموش ہوجائیں گے۔
ملتان سے اغوا کرنے کے بعد فیصل آباد اور پھرافغانستان منتقل کیا گیا، علی حیدرگیلانی
لاہور: افغانستان سے بازیاب ہونے والے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی حیدر گیلانی کا کہنا ہے کہ انہیں ملتان سے اغوا کرنے کے بعد 2 ماہ تک فیصل آباد میں رکھا گیا جس کے بعد افغانستان منتقل کیا گیا۔
پاناما لیکس پر اپوزیشن نے وزیراعظم کے لئے سوالنامہ تیار کرلیا
اسلام آباد: متحدہ اپوزیشن نے پاناما لیکس کے معاملے پر وزیراعظم کے لئے سوالنامہ تیار کرلیا۔