ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو کی ریکی کرنے والا متحدہ کا سابق کارکن نکلا

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کے مرکز نائن زیرو کی ریکی کرنے والے کالعدم القاعدہ کے دہشت گرد نے انکشاف کیا ہے کہ وہ القاعدہ میں شمولیت سے قبل ایم کیو ایم کا سرگرم کارکن تھا۔

وزیراعظم کا احتساب ہونا ہے اوروہی ٹی اوآرزطے کریں یہ ممکن نہیں، اعتزازاحسن

Posted by & filed under بین الاقوامی.

لاہور: پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کا احتساب پہلے ہوگا جب کہ ایک ایسا شخص جس پر کرپشن کے الزامات ہیں وہی ضابطہ اخلاق طے کرے یہ ممکن نہیں۔

بھارتی حکومت نے متنازع علاقوں کو الگ حصہ دکھانے کیخلاف سخت قانون بنانے کی تیاری کرلی

Posted by & filed under اہم خبریں.

نئی دلی: بھارتی حکومت ایسا قانون بنانے کی تیاری کررہی ہے جس کے مطابق کشمیر سمیت دیگر متنازع علاقوں کو اس کی سرزمین سے الگ دکھایا گیا تو ایسے شخص کو 7 سال قید اور 100 کروڑ روپے تک جرمانہ ہوسکتا ہے۔

کرپشن کیس میں سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹرعاصم حسین پر فرد جرم عائد

Posted by & filed under پاکستان.

کراچی: احتساب عدالت نے کرپشن کیسز میں سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین پر فرد جرم عائد کردی۔ وزارت پیٹرولیم میں 462 ارب روپے کی کرپشن کیس کی احتساب عدالت میں سماعت ہوئی اس موقع پر نیب کی جانب سے چالان پیش کئے جانے کے بعد عدالت نے سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین سمیت دیگر 3 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی

بلوچستان کے تعلیمی اداروں پرمافیا نے قبضہ کر رکھا ہے، بی ایس اے سی

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: بلوچ استوڈنٹس ایکشن کمیٹی اوتھل زون کے جنرل باڑی اجلاس زیر صدارت سابقہ زونل صدر احسان بلوچ اور مہمان خاص زونل سینئر رہنماء ثناء بلوچ اور صدام منعقد ہوا۔ اجلاس میں زونل رپورٹ، تنظیمی امور، اور آئندہ لائحہ عمل کے ایجنڈے زیر بحث رہے

دھونی کے ساتھ تعلقات، بھارتی اداکارہ شہ سرخیوں میں آ گئی

Posted by & filed under کوئٹہ.

نئی دہلی: بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی بھارت کی فلم انڈسٹری کی ہیروئن لکشمی رائے نے ایک ویب سائٹ کو انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ ان کا انڈین ٹیم کے کپتان مہندر سنگھ دھونی کے ساتھ رشتہ تھا جسے کوئی نام نہیں دیا جا سکتا۔