پولیس اہلکار کو تھپڑمارنے پرسابق چیرمین سینیٹ نیئرحسین بخاری کو گرفتارکرنے کا حکم

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد: سابق چیرمین سینیٹ نیئر حسین بخاری نے تلاشی لینے پر عدالت کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار کو تھپڑ رسید کردیا اور زبردستی کچہری میں گھس گئے۔

دہشت گردی میں ملوث عناصر کو کسی صورت معاف نہیں کریں گے، وزیراعلیٰ

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کمبائنڈ ملٹری ہسپتال جاکر منگل کی صبح بم دھماکے میں زخمی ہونے والے 5پولیس اہلکاروں کی عیادت کی آئی جی پولیس احسن محبوب بھی اس موقع پر موجود تھے۔

’اسامہ کےخلاف 2011 سے قبل ہی آپریشن چاہتا تھا‘

Posted by & filed under بین الاقوامی.

واشنگٹن: امریکی صدر براک اوباما کا کہنا ہے کہ وہ اسامہ تک پہنچنے کے لیے نیوی سیلز کو ایبٹ آباد آپریشن سے کئی سال قبل پاکستان بھیجنا چاہتے تھے، لیکن جب تک ان کی ٹیم کے تمام اراکین کے درمیان پر اس پر اتفاق نہیں ہوا، انہوں نے انتظار کیا۔

سلامتی کونسل میں مستقل نشستوں میں اضافے کا جی 4 فارمولا خود غرضی پرمبنی ہے، ملیحہ لودھی

Posted by & filed under اہم خبریں.

نیو یارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ سلامتی کونسل میں اصلاحات جمہوری اصولوں کے تحت ہونی چاہیے جب کہ مستقل نشستوں میں اضافے کا جی فور فارمولا خود غرضی پر مبنی ہے۔

پاناما لیکس پر اپوزیشن جماعتیں آج پھر مل بیٹھیں گی

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: اپوزیشن جماعتوں کے درمیان پاناما لیکس کے معاملے پر وزیراعظم کے خاندان سے احتساب کے آغاز پر اتفاق ہوگیا تاہم وزیراعظم کے استعفے کا معاملے پر اپوزیشن جماعتوں کی بیٹھک ایک مرتبہ پھر آج لگے گی۔

ایف 16 طیارے:’پاکستان کو خود فنڈز دینے ہوں گے‘

Posted by & filed under بین الاقوامی.

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ نے ایف 16 طیاروں کی خریداری کے لیے امداد دینے سے واضح طور پر انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پاکستان طیارے خریدنا چاہتا ہے کہ تو اسے اپنے فنڈز سے ہی اس کی ادائیگی کرنا پڑے گی۔