ایف سولہ طیارے پاکستان کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مدد گار ثابت ہو سکتے ہیں، امریکا

Posted by & filed under بین الاقوامی.

واشنگٹن: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ ایف سولہ طیارے پاکستان کو دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں مدد گار ثابت ہو سکتے ہیں تاہم کچھ اراکین کانگریس نے طیاروں کی فروخت کے حوالے سے فنڈنگ کے معاملے پر اعتراض اٹھایا ہے۔

ویرات کوہلی کی جرسی کا نمبر 18 کیوں؟

Posted by & filed under کھیل.

نئی دہلی : یہ رواج عام ہے کہ ایتھلیٹس اور پلیئرز مخصوص نمبرزکی شرٹس استعمال کرنا پسند کرتے ہیں ، اگر بھارتی سپر سٹار بلے باز ویرات کوہلی کی بات کی جائے تو وہ بھی اسی طرح 18 نمبر کی جرسی زیب تن کرتے ہیں ۔

پاناما لیکس معاملہ، وزیراعظم پارلیمنٹ میں موقف پیش کریں گے: حاصل بزنجو

Posted by & filed under بلوچستان.

لاہور : نیشنل پارٹی کے رہنما میر حاصل بزنجو نے دعویٰ کیا کہ وزیراعظم نے کہا ہے کہ وہ پاناما لیکس کے معاملے پر پارلیمنٹ میں موقف پیش کریں گے۔ ہم نے بھی وزیراعظم کو شفاف تحقیقات کا مشورہ دیا ہے کیونکہ جس نے بھی کرپشن کی سزا ملنی چاہیے۔

پاکستان کا نیوکلیئر طاقت ہونا پوری دنیا کیلئے ایک بڑا مسلۂ ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

Posted by & filed under اہم خبریں, بین الاقوامی.

نیویارک : ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ واقعی پاکستان کا نیوکلیئر طاقت ہونا پوری دنیا کے لیے ایک بڑا مسلۂ ہے اور اگر وہ امریکی صدر بن گے تو وہ ہندوستان سمیت دیگر ممالک کے ساتھ مل کر اس مسلے کو جلد از جلد حل کرنے کی کوشش کرینگے۔

معروف گلوکار محمد بلوچ کا نیا گانا مارکیٹ میں ریلیز

Posted by & filed under کوئٹہ.

پنجگور: البم پری کے ٹائٹل سانگ ’’پری‘‘ آفیشل گانے کی شاندار مقبولیت کے بعد بلوچستان کے شہر پنجگور سے تعلق رکھنے والے پوپ سنگر محمد بلوچ کا دوسرا گانا ’’سجدہ‘‘ آفیشل سانگ پراپرٹی زون اینڈ بلڈرز کوئٹہ کے اسپانسر شپ