ملک میں مدارس اور طلبا کی تعداد میں اضافہ

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: ایک طرف حکومت جہاں دینی مدارس کی رجسٹریشن اور ان کی نگرانی کے نظام کو مربوط بنانے کی خواہاں ہے، تو دوسری جانب ملک میں مدارس اور ان میں تعلیم حاصل کرنے کے لیے داخلہ لینے والے طلبا کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔

عمران فاروق قتل کے ملزم خالد شمیم کی ویڈیو کیسے بنی؟

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

راولپنڈی/کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سینئر رہنما ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کے اہم ملزم خالد شمیم کے ایک حالیہ ویڈیو بیان نے سرکاری اور سیاسی حلقوں میں بے چینی پیدا کردی ہے۔

بلو چستان بز نس کمیو نٹی کے وفد کا کما نڈر سدر ن کمانڈ سے ملا قات

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: بلوچستان بزنس کمیونٹی کے وفود نے کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض ، ہلال امتیاز (ملٹری) سے ہیڈ کوارٹرز سدرن کمانڈ میں ملاقات کی۔اس میٹنگ میں چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کوئٹہ (بلوچستان)،

بلوچستان کے تعلیمی نظام میں بہتری کی ضرورت ہے حکومتی اقدامات حوصلہ افزاء ہیں ،کوئٹہ میں سیمینار

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: جامعہ بلوچستان کے شعبہ لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنس کے زیر اہتمام عالمی یوم کتب کی مناسبت سے ایک آگائی واک اور سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔

قلات آپریشن میں انسانی حقوق کی بدترین پامالی کی گئی عالمی ادارے نوٹس لیں ،بی این ایم

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اس مہینے کے پہلے ہفتے میں فورسز نے قلات کے مختلف علاقوں میں بمباری کرکے کئی نہتے بلوچوں کو شہید کیا۔

اقتصادی راہداری خطے کی تقدیر بدل دیگا صوبے میں بیرونی سر مایہ کاری کی ضرورت ہے ،گورنر بلوچستان

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری گوادر تا کاشغر منصوبہ نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے کی تقدیر بدل کررکھ دے گا۔

اقتصادی راہداری اور اس کے منصوبوں کو مقررہ مدت میں مکمل کیا جائے گا ،نواب زہری

Posted by & filed under اہم خبریں.

بیجنگ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری ، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال، مشیر خارجہ سرتاج عزیزاور پاکستان وفد نے جمعرات کے روز چین کے دارالحکومت میں مصروف دن گذارا