اسلام آباد: پاکستان ایئر فورس (پی اے ایف) کے مطابق 2 نشستوں والے جے ایف تھنڈر 17B طیارے بنانے کا آغاز کر دیا گیا ہے جو اپریل 2017 میں دستیاب ہوں گے۔
Posts By: ویب ڈیسک
اب دستانے دیں گے اشاروں کو زبان
واشنگٹن: ٹیکنالوجی کے اس دور میں جہاں دنیا تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے وہیں مختلف، نت نئی اور منفرد ایجادات سامنے آرہی ہیں، جن کا مقصد ان ایجادات سے انسانی زندگی میں آسانیاں پیدا کرنا ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ کا صدر بننے کے بعد سب سے پہلے مسلم مخالف پالیسی پرعمل درآمد کا اعلان
واشنگٹن: امریکی صدارتی انتخاب کے لئے ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی خارجہ پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے ایک بار پھر مسلمانوں کے خلاف زہر اگلتے ہوئے کہا کہ صدر بننے کے بعد سب سے پہلے اسلام مخالف پالیسی پر عمل درآمد کروں گا۔
امریکا نے سوات سے چرایا گیا قدیم مجسمہ پاکستان کو واپس کردیا
نیویارک: امریکا نے 80 کی دہائی میں خیبرپختونخوا کے ضلع سوات سے چرایا گیا بدھ مت کا تاریخی مجسمہ پاکستان کو واپس کر دیا ہے۔
کراچی کے شہدا قبرستان میں رینجرز کی کارروائی کے دوران دفن کیا گیا اسلحہ برآمد
کراچی: رینجرز نے عزیز آباد کے شہدا قبرستان میں قبروں کے درمیان چھپایا گیا اسلحہ برآمد کرکے 3 ملزمان کو حراست میں لے لیا ہے۔
ہری پور سینٹرل جیل میں 2 مجرموں کو تختہ دارپرلٹکا دیا گیا
ہری پور: سینٹرل جیل میں سزائے موت کے 2 مجرمان کو علی الصبح بھانسی دے دی گئی۔ ہری پورکی سینٹرل جیل میں سزائے موت کے دو مجرموں فرہاد اورعلی رضا کو علی الصبح تختہ دارپرلٹکا دیا گیا۔ دونوں مجرموں کوسزا بھی سیشن کورٹ چارسدہ نے ہی سنا ئی تھی
عبدالرشید قتل کیس؛ پرویزمشرف کے وارنٹ گرفتاری کےخلاف درخواست واپس لے لی گئی
اسلام آباد: عبدالرشید قتل کیس میں سابق پرویز مشرف کے وکیل نے اپنے موکل کی جانب سے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کے خلاف درخواست واپس لے لی۔
انوکھا سکول جہاں 28 جڑواں بچے زیر تعلیم ہیں
نئی دہلی: غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں ایک ایسا انوکھا سکول ہے جہاں زیر تعلیم طلبہ میں سے 28 جڑواں بہن بھائی ہیں۔
بلوچستان کے گیس سے پنجاب کی صنعتیں آباد جبکہ صوبے کے عوام محروم ہیں ،جہانزیب جمالدینی
اسلام آباد: سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کم ترقی یافتہ سے سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام اپنی ہی سرزمین کے وسائل سے محروم ہیں پنجاب سمیت دیگر صوبوں میں سوئی گیس
گوادراور گڈانی میں لگائے جانیوالے پاورپلانٹس کی آلودگی کو کم رکھنے کیلئے اقدامات کئے جائینگے ،نواب زہری
تیانجن (چین ): وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے گڈانی اور گوادر میں چین کے اشتراک سے لگائے جانے والے کوئلے کے پاور پلانٹس کے منصوبوں میں ماحولیات کے تحفظ کو مد نظر رکھنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ