کراچی: مصطفیٰ کمال نے ایم کیو ایم کے بعد تحریک انصاف کی وکٹ بھی گرادی جس میں رکن سندھ اسمبلی حفیظ الدین پاک سرزمین پارٹی میں شامل ہوگئے ہیں۔
Posts By: ویب ڈیسک
پاک بھارت مذاکرات معطل نہیں ہوئے، بھارتی وزارت خارجہ
نئی دلی: بھارت نے پاکستان کے ساتھ مذاکرات معطل ہونے کی اطلاعات کو مسترد کرتے ہوئے پاکستانی تفتیشی ٹیم کے دورہ پٹھان کوٹ کو مثبت پیش رفت قرار دیا ہے۔
حل شدہ امتحانی پرچے فروخت کرنیوالا استاد گرفتار
کراچی: پاکستان رینجرز سندھ نے کراچی کے علاقے بلدیہ نمبر 3 میں واقع ایک فوٹو اسٹیٹ شاپ پر چھاپہ مار کر میٹرک کا انگریزی کا حل شدہ پرچہ برآمد کرلیا جبکہ دکان کے مالک اور جونیئر اسکول ٹیچر محمد اشفاق کو گرفتار کرلیا۔
سندھ اسمبلی میں وزیر اعلیٰ قائم علی شاہ کی تقریر کے دوران ہنگامہ آرائی
کراچی : سندھ اسمبلی میں وزیر اعلیٰ قائم علی شاہ کی تقریر کے دوران اپوزیشن اراکین اسمبلی نے شور شرابا کیا اور وزیر اعلیٰ کی تقریر کے دوران مداخلت کی کوشش کی ۔
ججزنظربندی کیس میں پرویز مشرف کی جعلی میڈیکل رپورٹ پیش کئے جانے کا انکشاف
اسلام آباد: ججز نظر بندی کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی جانب سے جعلی میڈیکل رپورٹ پیش کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے جب کہ عدالت نے ان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔
حکومت عوام کے پیسے کے شفاف استعمال کو ہرصورت یقینی بنائیگی، صدرووزیراعظم میں اتفاق
اسلام آباد: صدر ممنون حسین اور وزیراعظم نوازشریف نے ملاقات کے دوران عوام کے پیسے کے درست اور شفاف استعمال کو ہر صورت یقینی بنانے پر اتفاق کیا ہے۔
کورنگی میں خاتون سے مبینہ زیادتی کرنیوالے دو پولیس اہلکار گرفتار
کراچی : کراچی میں عوام کے محافظ ہی عوام کے دشمن ہوگئے ، خاتون سے مبینہ زیادتی کرنے والے 2 پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا ۔ خاتون کے ہاتھوں درگت بننے والے یہ پولیس اہلکار ہیں قیوم آباد چوکی کے ، جنہوں نے مبینہ طور پر خاتون سے زیادتی کی ۔
امریکی اداکارہ لنڈ سے لوہا ن نے ہاتھ میں قران پاک والی تصویرکی وضاحت کردی
نیو یارک: ہالی ووڈ اداکارہ لنڈسے لوہان نے گزشتہ برس سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اپنی ہاتھ میں قران پاک تھامے تصویر کی خود ہی وضاحت کردی۔
ملک میں ہرسال 8 ہزاربچے کینسرکاشکارہوتے ہیں،ماہرین
کراچی: پاکستان میں ہرسال8 ہزاربچے مختلف اقسام کے کینسرکاشکارہوتے ہیں مگربدقسمتی سے 4ہزاربچوں کوہی علاج کی سہولتیں میسرآتی ہیں،
فوجی افسران کی کرپشن کامعاملہ کیسےسامنے آیا؟
راولپنڈی: پاک فوج کے 6 افسران کی بدعنوانی اور جبری ریٹائرمنٹ کا معاملہ بلوچستان میں فرنٹیئر کور (ایف سی) کے ایک لیفٹیننٹ کرنل اور میجر کی حادثے میں ہلاکت کے بعد سامنے آیا۔ ایک رپورٹ کے مطابق 2014 میں ایف سی کے انسپکٹر جنرل (آئی جی) میجر جنرل اعجاز شاہد نے اپنے بیٹے کی نئی نان کسٹم پیڈ اسپورٹس کار کی جانچ اور اسے مکمل طور پر قابل استعمال بنانے