بھارت میں 2 بہنوں نے شادی کے روز دولہوں کے سانولے رنگ دیکھ کرشادی سے انکار کردیا

Posted by & filed under بین الاقوامی.

نئی دلی: ویسے تو انسان کی خوبیاں اس کی رنگ اور صورت میں چھپی نہیں ہوتیں لیکن بہت سے لوگ انسانی صورت کو زیادہ اہمیت دیتے ہیں ایسا ہی کچھ ہوا بھارت میں جہاں دو بہنوں نےشادی والی رات دلہا کے کالے رنگ کو دیکھ کرشادی سے انکار کردیا۔

ایان علی کی توہین عدالت کی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کے لئے منظور

Posted by & filed under بین الاقوامی.

اسلام آباد: کرنسی اسمگلنگ کیس میں نامزد ماڈل ایان علی نے عدالتی احکامات کے باجود ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں دوبارہ اپنا نام ڈالے جانے کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی ہے۔

حکومت کا پاناما لیکس پر تحقیقاتی کمیشن کیلیے سپریم کورٹ کو خط لکھنے کا فیصلہ

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

اسلام آباد: حکومت نے پاناما لیکس کے معاملے پر با اختیار تحقیقاتی کمیشن بنانے کے لیے سپریم کورٹ کو خط لکھنے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں انہوں نے اپنے رفقا سے ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا

ڈاکٹرز کے مطالبات کا جائز ہ لینے کیلئے رحمت بلوچ کی سربراہی میں کمیٹی قائم

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کو ئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے پیش کئے گئے چارٹر آف ڈیمانڈ کا جائزہ لے کر سفارشات مرتب کرنے کے لیے صوبائی وزیر صحت رحمت صالح بلوچ کی سربراہی میں کمیٹی قائم کر دی ہے

بلوچستان کے سکولوں میں کتابیں اور اساتذہ کو تنخواہیں نہیں اقدمات کئے جائیں ،ایچ آر سی پی

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق HRCP بلوچستان کا ماہانہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں اس بات پر تشویش کا اظہار کیاگیا کہ صوبے میں محکمہ تعلیم اور محکمہ صحت گھمبیر صورتحال سے دوچار ہے

پرندوں کی شکار کی سختی سے روک تھام کی جائے ،جنگلات و جنگلی حیات ہمارا اثاثہ ہیں تحفظ کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائینگے،نواب زہری

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کو ئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ قدرتی وسائل کے استعمال پر کوئی پابندی نہیں لیکن ان کی بقاء اور تسلسل کو برقرار رکھنا ضروری ہے اور ہم اخلاقی طور پر اس بات کے پابند ہیں

قومی ٹیم کی کوچنگ میں غیرملکی کوچز کی زیادہ دلچسپی

Posted by & filed under کھیل.

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کی جانب سے قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے کیلئے درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 25 اپریل تیزی سے قریب آتی جا رہی ہے لیکن ابھی تک کسی بھی پاکستانی کوچ نے اس عہدے کیلئے درخواست نہیں دی لیکن نصف درجن سے زائد غیر ملکی کوچز نے کوچنگ میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔