لوگوں کو بسوں سے اتارکرمارنے والوں کو انجام تک پہنچادیا، نواب زہری

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کو ئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ ہم نے لفظ سیٹلر ختم کر دیا ہے بلوچستان میں آباد پشتون، بلوچ، ہزارہ، پنجابی، سندھی اور دیگر اقوام و قبائل بلوچستانی اور محب وطن ہیں ، ہم سب ایک ہیں

کراچی میں پولیس پر فائرنگ کے 2 مختلف واقعات میں 7 اہلکار شہید

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کراچی: اورنگی ٹاؤن میں پولیس پر فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں 7 اہلکار شہید ہوگئے۔ اورنگی ٹاؤن کے علاقے اورنگی 15 نمبر اور بنگلا بازار میں فائرنگ کے 2 مختلف واقعات میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 7 اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق اورنگی ٹاؤن میں پولیو ورکرز کی سیکیورٹی پر تعینات 3 اہلکاروں کو 4 موٹرسائیکلوں پر سوار 8 افراد نے نشانہ بنایا

پولیس اہلکاروں پر حملہ کرنے والے اور کروانے والے نہیں بچ سکیں گے، ڈی جی رینجرز سندھ

Posted by & filed under اہم خبریں.

کراچی: ڈائریکٹر جنرل رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر کا کہنا ہے کہ پولیس پر حملہ کرنے والے اور کروانے والے نہیں بچ سکیں گے اور انہیں انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔

خون کی شریانوں کو جنبش دے کر فالج سے بچانے والا آلہ تیار

Posted by & filed under مزید خبریں.

اسٹاک ہوم: سائنسدانوں نے فالج کے حملے کے بعد دماغ کو مزید نقصان سے بچانے والا ایک آلہ تیار کیا ہے جو دماغی شریانوں کی جانب ارتعاشات (وائبریشن) بھیج کر دماغ میں خون کی رکاوٹ کو دور کرنے میں مدد دیتا ہے۔

پاناما لیکس نواز شریف کی سیاست کی تباہی کا آغاز ہے، عمران خان

Posted by & filed under پاکستان.

لندن: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے ایک بار پھر وزیراعظم نواز شریف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ پاناما لیکس وزیراعظم کی سیاست کی تباہی کا آغاز ہے۔ برطانوی جریدے گارجین کو انٹرویو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ پاناما لیکس سے حیران نہیں بلکہ خوش ہوا ہوں، کتنے شرم کی بات ہے

پاناما لیکس پراسحاق ڈار کو اپوزیشن کے موقف سے آگاہ کردیا، خورشید شاہ

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس کے معاملے پر وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کو اپوزیشن کے موقف سے آگاہ کردیا گیا ہے۔ پانامالیکس پر تحقیقات کے معاملے پر مشاورت کے لئے خورشید شاہ اور اسحاق ڈار کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو ہوئی جس کے بعد قائد حزب اختلاف کا کہنا تھا