ایکواڈور میں شدید زلزلہ، درجنوں افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

دارالحکومت میں عمارتوں کو جب جھٹکے پر جھٹکے لگنے شروع ہوئے تو لوگ گھبراہٹ میں گھروں سے باہر نکلنے لگے۔
لاطینی امریکہ کے ملک ایکواڈور کے ساحلی میں علاقے شدید زلزلہ آیا ہے جس میں اب تک 77 افراد کے ہلاک اور 500 سے زائد افراد زخمی ہو گئے ہیں اور بڑے پیمانے پر عمارتیں منہدم ہوئی ہیں

پاناما لیکس؛ خورشید شاہ نے تحقیقاتی کمیشن کیلیے رضاربانی کا نام تجویزکردیا

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کراچی: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے پاناما لیکس کے معاملے پر جسٹس ریٹائرڈ سرمد جلال عثمانی کوتحقیقاتی کمیشن کا سربراہ بنانے کی مخالفت کرتے ہوئے پارلیمانی تحقیقاتی کمیٹی کے لیے رضاربانی کا نام تجویز کردیا جب کہ تحریک انصاف نے بھی سرمد جلال عثمانی کے نام کو مسترد کردیا ہے۔

افغانوں کی زیر قیادت امن عمل میں مدد کر رہے ہیں، پاکستان

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

میساچیوسیٹس: اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر ڈاکٹرملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ پاکستان پچھلی دہائی سے افغان مسئلے کے سیاسی حل پر زور دیتا آ رہا ہے اور اس وقت بھی افغانوں کی زیر قیادت امن عمل میں مدد کررہا ہے۔

یورپی یونین بلوچستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے ،بی این ایم

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ بی این ایم کے سیکریٹری خارجہ حمل حیدر بلوچ نے گزشتہ دن فرانس اسٹراسبرگ میں یورپین پارلیمنٹ میں مختلف یورپین پارلیمنٹ کے ممبران سے ملاقات کی۔

پنجاب حکومت نے پولیس کو سیاسی انتقام کیلئے استعمال کرکے تباہ کردیا ہے، عمران خان

Posted by & filed under بین الاقوامی.

لندن: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت نے پولیس کو سیاسی انتقام کے لئے استعمال کر کے اس کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو تباہ کردیا ہے۔

چھوٹو گینگ کے سرغنہ نے ہتھیار ڈالنے کے لیے شرائط رکھ دیں

Posted by & filed under بین الاقوامی.

ملتان: راجن پور میں چھوٹو گینگ کے سرغنہ غلام رسول عرف چھوٹو نے کہا ہے کہ وہ ہتھیار ڈالے گا تو صرف اور صرف پاک فوج کے سامنے اور چوہدری نثار کو یہ یقین دہانی کرانا ہوگی کہ اسے سزا بھی پاک فوج ہی دے گی۔