کاکول: صدر ممنون حسین کا کہنا ہے کہ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی سازشوں سے بالکل بھی لاعلم نہیں ہیں اور ان سے نمٹنے کے لئے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں۔ ملٹری اکیڈمی کاکول میں پی ایم اے لانگ کورس کی 134 ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر ممنون حسین کا کہنا تھا کہ پاکستان بہت کوششوں اور جدوجہد کے بعد معرض وجود میں آیا تھا،
Posts By: ویب ڈیسک
ای سی ایل سے نام خارج نہ کرنے پرایان علی کی جانب سے توہین عدالت کی درخواست دائر
اسلام آباد: ماڈل ایان علی نے سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود وزارت داخلہ کی جانب سے ای سی ایل سے نام خارج نہ کرنے پر توہین عدالت کی درخواست دائر کردی ہے۔
‘طبی دورے’ کے دوران وزیراعظم کی لندن میں شاپنگ
ویسے تو وزیراعظم نواز شریف ‘طبی دورے’ پر لندن کے لیے روانہ ہوئے تھے، لیکن انھیں کپڑوں کے ایک مہنگے اسٹور کا ‘دورہ’ کرتے ہوئے بھی دیکھا گیا.
جاپان: شدید زلزلے سے 19 افراد ہلاک، 900زخمی
ٹوکیو: جاپان میں شدید زلزلے سے ہونے والی تباہی میں 19 افراد ہلاک ہو گئے۔ برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق زلزلے کے بعد امدادی سرگرمیوں میں ریسکیو اداروں کے ساتھ ساتھ نیم فوجی دستوں کے 20 ہزار اہلکار بھی حصہ لے رہے ہیں
آپریشن’ضرب آہن’ کا چارج فوج نے سنبھال لیا
راجن پور: پنجاب کے ضلع راجن پور کی تحصیل روجھان کے کچے کے علاقے میں ’چھوٹو گینگ‘ کے خلاف پولیس کے آپریشن کے 19ویں روز پاک فوج نے آپریشن کا چارج سنبھال لیا۔
وزیراعلیٰ نے خضدار پبلک سکول کے واقعے کا نوٹس لے لیا
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے ڈویژنل پبلک سکول خضدار کے طلباء و طالبات کے الرجی کی بیماری میں مبتلا ہونے کے واقعہ کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے
مجھ سے بڑا کوئی بلوچ نہیں ،بلوچستان کو سنوارنے کا بیڑااٹھاہے رٹ ہرصورت برقرار رکھیں گے، نواب زہری
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ بلوچستان پاکستان کا مضبوط حصہ ہے جو طویل ساحلی پٹی ،منفرد جغرافیائی محل وقوع اور قیمتی معدنیات سے مالا مال ہے
24 اپریل کواسلام آباد میں ہمارا دھرنا نہیں یوم تاسیس ہے، شاہ محمود قریشی
چار سدہ: تحریک انصاف کے سینئیر رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ہم جمہوریت کو کسی صورت پٹڑی سے اتارنے کے حامی نہیں جب کہ 24 اپریل کواسلام آباد میں ادھرنا نہیں یوم تاسیس ہے۔
پی سی بی نے انضمام الحق کو چیف سلیکٹر کی پیش کش کر دی
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور افغانستان کے موجودہ کوچ انضمام الحق کو چیف سلیکٹر بنانے کی پیش کش کر دی ہے۔
دبئی لائی فائی انٹرنیٹ سروس کی سہولت فراہم کرنے والا پہلا
دبئی : دبئی میں لائی فائی انٹرنیٹ سروس متعارف کروا دی گئی ، رواں سال کے اختتام تک دبئی لائی فائی ٹیکنالوجی کے ذریعے مواصلاتی رابطے کی سہولت فراہم کرنے والا دنیا کا پہلا شہر بن جائے گا ۔