کیا آپ رات کو نیند پوری کرتے ہیں ؟ نہیں تو ہر وقت نزلہ زکام یا کسی بھی عام انفیکشن کے لیے تیار رہیں۔
Posts By: ویب ڈیسک
سندھ میں میئر اور ڈپٹی میئر کا الیکشن خفیہ رائے شماری سے کرانے کا حکم
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سندھ میں میئر اور ڈپٹی میئر کا انتخاب خفیہ رائے شماری سے کرانے کا حکم جاری کردیا ہے۔
چھوٹو گینگ کےخلاف آپریشن میں فوج طلب
لاہور : ڈیرہ غازی خان: صوبہ پنجاب کے ضلع راجن پور کے کچے کے علاقے میں ’چھوٹو گینگ‘ کے خلاف گزشتہ کئی دنوں سے جاری آپریشن ’ضرب آہان‘ آپریشن میں پولیس کی ناکامی پر فوج کو طلب کرلیا گیا۔
جاپان میں شدید زلزلہ، 9 افراد ہلاک
ٹوکیو: جاپان کے جنوبی علاقوں میں 6 اعشاریہ 5 شدت کے زلزلے سے 9 افراد ہلاک اور 750 سے زائد زخمی ہوگئے، جبکہ کئی گھر اور عمارتیں بھی تباہ ہو گئیں۔
پاناما لیکس: شریف خاندان کا دفاع نہ کرنے پر مریم ناخوش
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کی غیر موجودگی میں حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما پاناما لیکس کے تناظر میں اپوزیشن کو ہینڈل کرنے کی حکمت عملی طے کرنے کے لیے وزیراعظم کے دفتر میں جمع ہوئے، مریم نواز شریف اس اجلاس کی اہم رکن تھیں.
صدر نے 5 سالوں کے دوران سزائے موت کے مجرموں کی تمام اپیلیں مسترد کیں، وزارت داخلہ
اسلام آباد: وزارت داخلہ کے مطابق گزشتہ 5 سالوں کے دوران صدر پاکستان نے سزائے موت کے تمام مجرموں کی رحم کی اپیلیں مسترد کیں۔
پاناما لیکس؛ نواز حکومت سے متعلق فیصلہ پاکستانی عوام کو کرنا ہے، امریکی محکمہ خارجہ
واشنگٹن: پاناما لیکس کے معاملے پر امریکی حکام کا کہنا ہے کہ یہ حکومتوں کا ذاتی معاملہ ہے اور وزیراعظم نواز شریف کی حکومت سے متعلق فیصلہ بھی پاکستانی عوام کو کرنا ہے۔
روسی صدر نے پاناما لیکس کو امریکا کی سازش قرار دے دیا
ماسکو: روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ پاناما لیکس میں ہونے والے انکشافات درست ہیں لیکن انہیں منظر عام پر لانے میں امریکا کی سازش ہے۔
نصیر آ با د ڈویژن پولیو کے حو الے سے حساس علاقہ ہے ، کمشنر عزیز تا رڑ
ڈیرہ مراد جمالی: کمشنر نصیرآباد ڈویژن احمد عزیز تارڑ نے کہا ہے کہ ہماری اولین ترجیحات میں ملک سے پولیو کا خاتمہ ہونا چاہیئے اور پولیو کے خاتمے کے لئے پوری قوم کو مل کر
گندم اسٹور کرنے کیلئے گوداموں کی تعمیر ومرمت کی جائے، چیف سیکرٹری کی ہدایت
کوئٹہ: چیف سیکرٹری بلوچستان سیف اللہ چٹھہ کی زیرصدارت جمعرات کے روز سیکریٹریز کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ترقیاتی اسکیموں میں پیشرفت، گندم کی خریداری، کوئٹہ شہر کی صفائی سمیت دیگر امور کا جائزہ لیا گیا۔