اساتذہ کو ٹارگٹ کلنگ کے ذریعے صوبہ چھوڑنے پر مجبور کیاگیا جس سے ہمارا نظام تعلیم تباہ ہوا، نواب زہری

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ ایک پرامن پڑھا لکھا اور خوشحال بلوچستان ان کا خواب ہے، جس کی تعبیر کے لیے نوجوان نسل کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا

دھرنے کا تماشہ خندہ پیشانی سے برداشت کیا اب ہمارے صبر کا ناجائز فائدہ نہ اٹھایا جائے، وزیراعظم

Posted by & filed under پاکستان.

لندن: وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ ہم نے 2014 میں دھرنے کا تماشہ خندہ پیشانی سے برداشت کیا لہٰذا اب حکومت کے صبر کا ناجائز فائدہ نہیں اٹھانا چاہیے۔ وزیراعظم نوازشریف نے لندن پہنچنے پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں چیک اپ کے لیے لندن آیا ہوں جب کہ پاناما لیکس کے حوالے سے قوم سے خطاب میں اپنے خیالات کا اظہار کیا تھا ،

پاک افغان سرحد کے قریب ایف سی کی کارروائی میں بھاری مقدارمیں منشیات برآمد

Posted by & filed under بلوچستان.

چاغی: ایف سی کی جانب سے پاک افغان سرحد کے قریب کارروائی کی گئی جس کے نتیجے میں 340 کلو گرام چرس برآمد کر لی گئی۔ ایف سی کی جانب سے مصدقہ اطلاعات پرپاک افغان سرحد پر کارروائی کی گئی، کارروائی کے نتیجے میں اونٹوں کے ذریعے چرس اسمگل کرنے کی کوشش کی جارہی تھی

انسانی حقوق کمیشن بلوچستان میں حقائق جاننے کیلئے اپنی ٹیم بھیجے ،بی این ایم

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی ترجمان نے ہیومین رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) کے بیان پر تبصرہ ہوئے کہا کہ انسانی حقوق کے اداروں کو بیانات کے علاوہ

اقتصادی راہداری منصوبوں میں گوادر کے مقامی لوگوں کی شرکت یقینی بنائیں گے ،سرمایہ کار بلوچستان آئیں مکمل تحفظ فراہم کرینگے، نواب زہری

Posted by & filed under بلوچستان.

گوادر: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری کے منصوبے سے گوادر اور بلوچستان کی اہمیت اور سرمایہ کاری کے مواقعوں میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے سرمایہ کار آئیں اور ان مواقعوں سے بھرپور فائدہ اٹھائیں

کینسرکے خلاف مزاحمت کرنے والی 6 قدرتی جڑی بوٹیاں

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کراچی: قدرت نے اس سرزمین پرایسی ہزاروں جڑی بوٹیاں پیدا کی ہیں جن میں کھانے کے علاوہ بیماریوں کا علاج بھی پوشیدہ ہے اور اس لیے اب سائنس دان ان کے اندر چھپے صحت کے خزانوں کو سامنے لارہے ہیں