پاناما لیکس کا باعث بننے والی لاء فرم پر پولیس کا چھاپہ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

پانامہ: خفیہ دستاویزات کے ذریعے دنیا بھر کے سیاستدانوں اور دیگر اعلیٰ شخصیات کی آف شور کمپنیوں اور اکاؤنٹس منظر عام پر لانے والی کمپنی موساک فونیسکا کے دفتر پر پولیس نے چھاپہ مارا ہے۔

دہشت گردی کو ہرصورت منطقی انجام تک پہنچائیں گے، سربراہ پاک فوج

Posted by & filed under پاکستان.

کراچی: سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ ہماری جنگ ہرقسم کی دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ہے اور ہم دہشت گردی کو ہر صورت منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کور ہیڈ کوارٹرز کراچی میں سیکیورٹی اجلاس کی صدارت کی، اجلاس میں کورکمانڈر کراچی، ڈی جی آئی ایس آئی، ڈی جی ایم او اور ڈی جی رینجرز سندھ نے شرکت کی،

چھوٹو گینگ کے خلاف آپریشن میں 6 اہلکار جاں بحق اور 15 یرغمال

Posted by & filed under بین الاقوامی.

راجن پور: رحیم یار خان میں چھوٹو گینگ کے خلاف پولیس اور رینجرز کا مشترکہ آپریشن ضرب آہن گزشتہ کئی روز سے جاری ہے لیکن آج چھوٹو گینگ نے پولیس چیک پوسٹ پر پر حملہ کر کے 6 اہلکاروں کو شہید اور 15 کو یرغمال بنا لیا۔

وزیراعظم کی لندن روانگی،لاہورایئرپورٹ پر اہم اجلاس

Posted by & filed under بین الاقوامی.

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف ‘ذاتی اور طبی دورے’ پر بدھ کو لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے لندن کے لیے روانہ ہوئے. وزیر اعظم جاتی عمرہ سے ہیلی کاپٹر کے ذریعہ علامہ اقبال ایئر پورٹ پہنچے،جہاں سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے تھے

قادر پٹیل کی وطن واپسی کے بعد پیپلزپارٹی کے حلقوں میں کھلبلی مچ گئی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کراچی: پیپلزپارٹی کے رہنما قادر پٹیل کی وطن واپسی کے بعد پی پی حلقوں میں کھلبلی مچ گئی جب کہ قادر پٹیل کا کہنا ہے کہ جو لوگ میرا فون نہیں اٹھاتے تھے اب فون کر رہے ہیں۔

متحد ہو کر مقاصد حاصل کئے جاسکتے ہیں،قومی مفادات کے تحت اشتراک عمل کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی ہے ،حیر بیار مری

Posted by & filed under بین الاقوامی.

لندن: بلوچ قوم دوست رہنما حیر بیا ر مری نے اپنے بیان میں بلوچ قوم کو قومی ہم آہنگی اور اشتراک عمل کے حوالے سے آگاہی دیتے ہوے کہا کہ خطے کے بدلتے ہوئے حالات ایک