لاہور: قلات کے علاقے جوہان ، اور مستونگ کے علاقے اسپلنجی سے موصول ہونے والی یہ خبریں پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی)کے لئے تشویش کا باعث ہیں
Posts By: ویب ڈیسک
200افراد صوبے کے امن کو تباہ نہیں کرسکتے ،بلوچستان میں حق و باطل کی جنگ میں فتح حق کی ہوئی ،نواب زہری
گوادر: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ گذشتہ کئی سالوں سے بلوچستان پر چھائے ہوئے دہشت گردی کے بادل چھٹ گئے ہیں دہشت گردوں کی کمر توڑ دی گئی ہے خوشحالی ہمارا مستقبل ہے جسے کوئی نہیں روک سکتا۔
‘رواں سال گوادر بندرگاہ کام کرنا شروع کر دے گی’
گوادر: چینی حکام کے مطابق گوادر بندرگاہ پر سرگرمیوں کا مکمل طور پر آغاز رواں سال کے اختتام تک ہوجائے گا۔ گوادر بندرگاہ کی تعمیر کی ذمہ دار چائنا اورسیز پورٹس ہولڈنگ کمپنی کے چیئرمین زانگ بائی زونگ کے مطابق 2017 میں گوادر بندرگاہ سے دس لاکھ ٹن کارگو گزرے گا۔
عمران خان نے زکوٰة کے پیسوں سے آف شورکمپنی بنائی، پرویزرشید
اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات سینٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان نے خیرات اورزکوٰة کے پیسے 2010 میں باہربھجوائے اور انہی پیسوں سے آف شور کمپنی بنائی
پاکستان کا نیا کوچ انڈین پریمیئر لیگ سے
پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے نئے ہیڈ کا تقرر مئی کے پہلے ہفتے کے دوران کیا جائے گا اور اس کا انتخاب ممکنہ طور پر ہندوستان میں جاری انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) میں شریک کوچز میں سے کیا جائے گا۔
اذلان شاہ ہاکی؛ بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا
لاہور: سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں بھارتی ٹیم کو پاکستان کو ایک کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کردیا۔
ذاکر نائیک کو’شیطان’ کہنے پر ملائشین سیاستدان پرحملہ
کوالا لمپور: مسلمان مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک کو ‘شیطان’ کہنے پر ملائیشیا کی ریاست پنانگ میں ایک سینیئر سیاستدان کے دفتر پر پیٹرول بم سے حملہ کیا گیا.
وزیراعظم کی لندن میں آصف زرداری سے کوئی ملاقات طے نہیں، ترجمان وزیراعظم ہاؤس
اسلام آباد: ترجمان وزیراعظم ہاؤس نے سختی سے تردید کی ہے کہ لندن میں وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات ہوگی۔
جس دن کرپشن ثابت ہوجائے سیاست چھوڑ دوں گا، خورشید شاہ کا اعلان
اسلام آباد: اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ کا کہنا ہے کہ وہ اب تک جنتی بھی وزارتوں میں رہے صرف عوام کی خدمت کی ہے اور اگر جس دن پر کرپشن ثابت ہوجائے تو وہ سیاست چھوڑ دیں گے۔
امتحانی مرکز میں داخلے سے روکنے پر طالب علم کی ‘خودکشی’
کراچی: صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کے ایک امتحانی مرکز میں داخل ہونے سے روکنے پر طالب علم نے مبینہ طور پر خود کو آگ لگالی۔