خضدار: تحصیل وڈھ میں سڑک کے کنارے نصب بارودی مواد کے پھٹنے سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ خضدارمیں تحصیل وڈھ کے علاقے گرواہ میں سڑک کنارے بارودی مواد کا دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق ہوگئے
Posts By: ویب ڈیسک
دنیا کا سب سے بڑا سانپ پکڑا گیا
کوالالمپور : ملائیشیا میں 8 میٹر (26فٹ 3 انچ) لمبا سانپ پکڑا گیا، جنگلی حیات کے ماہرین کے مطابق یہ دنیا کا سب سے بڑا سانپ ہو سکتا ہے۔
ممبئی، پیرس حملوں کے شبے میں پاکستانی گرفتار
ویانا: آسٹریا کے پراسیکیوٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال ہونے والے پیرس حملوں اور 2008 کے ممبئی حملوں سے ممکنہ تعلق کے شبہ میں سالزبرگ سے حراست میں لیے گئے ایک پاکستانی سے تفتیش کی جارہی ہے۔
مصرکا سعودی عرب کو 2 جزیروں کا تحفہ
قاہرہ : سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان نے مصر کا 5 روزہ دورہ کیا جس میں ان کا شاہانہ استقبال اور اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاہدے شامل تھے، جس سے صدر عبد الفتح السیسی کی حکومت کی حمایت کا اشارہ صاف ملتا ہے۔
پنجاب میں مزید 2 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا
فیصل آباد اور ساہیوال کی جیلوں میں سزائے موت کے مزید 2 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی۔
بلوچستان میں حالیہ آپریشن میں ہلاکتوں پر اقوام متحدہ نوٹس لے، ڈاکٹرتارا چند
واشنگٹن: بلوچستان نیشنل پارٹی امریکہ کے صدر اور سابق وزیر ڈاکٹرتارا چند نے قلات، مستونگ اور ووڈھ میں حالیہ آپریشن میں نہتے معصوم بلوچوں کے قتل عام کی شدید
جوہان میں بلوچ مالداروں کو شہید کر کے مزاحمت کار ظاہر کیا گیا‘بی ایس ایف
کوئٹہ: بلوچ سالویشن فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کئے گئے بیان میں نرمک جوہان اور قلات کے گرد نواع کے علاقوں میں فورسز کی کاروائیوں کی مذمت کرتے
اقتصادی راہداری کا سب سے بڑا فائدہ ساحلی علاقوں کے لوگوں اور ماہی گیروں کو ہوگا، نواب زہری
پسنی: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری کا سب سے بڑا فائدہ صوبے کے ساحلی علاقوں کے لوگوں کو پہنچے گا اورمقامی ماہی گیر بھی اس سے مستفید ہوں گے
مسلم لیگ (ن) کو جمائما کی رہائشگاہ کے باہر مظاہرے کی اجازت
لندن: مسلم لیگ (ن) کو عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما کی رہائش گاہ کے باہر مظاہرے کی اجازت مل گئی۔ ن لیگی کارکن 17 اپریل کو ویسٹ لندن میں جمائما کے گھر کے باہر مظاہرہ کریں گے۔
آف شور کمپنیوں میں کوئی شیئر نہیں، برطانوی وزیراعظم کی پارلیمنٹ میں وضاحت
لندن: برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے کہا ہے کہ ان کے آف شورکمپنیوں میں کوئی شیئر نہیں اور وہ اپنے اثاثوں کی تفصیلات پہلے ہی بتا چکے ہیں۔