اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے اعلان کیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت کا ڈی چوک اورایف نائن پارک سیاسی مقصد کے لئے استعمال نہیں ہوگا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف نے اسلام آباد میں جلسے کا اعلان کیا ہے لیکن ڈی چوک اور ایف نائن پارک جلسے جلوسوں اور دھرنوں کے لئے استعمال نہیں ہوں گے
Posts By: ویب ڈیسک
اوباما نے لیبیا میں خانہ جنگی کو عہدہ صدارت کی بدترین غلطی قرار
واشنگٹن: امریکی صدر براک اوباما نے اپنے عہدہ صدارت کی سب سے بڑٰی غلطی کا اعتراف کر لیا۔ امریکی ٹی وی کو انٹر ویو دیتے ہوئے امریکی صدر نے قذافی کے بعد لیبیا میں خانہ جنگی کو اپنے عہدہ صدارت کی بدترین غلطی قرار دیا
سندھ اسمبلی میں شرمیلا فاروقی کے بیگ نے کھلبلی مچادی
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ کی مشیر برائے ثقافت شرمیلا فاروقی کے بیگ نے سندھ اسمبلی میں کھلبلی مچادی۔
کراچی: عدالت میں دستی بم پھٹنے سے اہلکار زخمی
کراچی: شہر قائد کے علاقے کلفٹن میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں دستی بم حادثاتی طور پر پھٹنے سے ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔
روس میں 3 خودکش دھماکے
ماسکو: روس کے جنوبی علاقے اسٹاوروپول کے ایک گاؤں میں 3 خود کش دھماکوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
پیٹرسن جنوبی افریقاکی جانب سےکھیلنےکیلئے پرامید
ممبئی: انگلینڈ کے سابق بلے باز کیون پیٹرسن کا کہنا ہے کہ وہ جنوبی افریقا کی جانب سے بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی کرسکتے ہیں.
پاکستان، ہندوستان قابلِ احترام شراکت دارہیں:امریکا
نیویارک: امریکی سیکریٹری دفاع ایشٹن کارٹر کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ہندوستان امریکا کے دوست اور شراکت دار ہیں اور اس کی نظر میں پاک۔ہند میں کوئی تفریق نہیں ہے۔
اسپیکرقومی اسمبلی نے اعتراز احسن کو پاناما لیکس پر بات کرنے سے روک دیا
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران اعتزاز احسن کو پاناما لیکس پر بات کرنے سے روک دیا۔
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پاناما لیکس کے معاملے پر گرما گرمی
اسلام آباد: پاناما لیکس کی گونج ایک مرتبہ پھر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں سنائی دی گئی جب کہ اسپیکر قومی اسمبلی نے اراکین کو معاملے پر بات کرنے سے روکنے کی کوشش کی لیکن ارکان اسی معاملے پر بات کرتے رہے۔
بلوچستان میں لاپتہ افراد کو آپریشن کے نام پر مار کر پھینکاجا رہا ہے, بی ایس او آزاد
کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائز یشن آزاد کے مرکزی ترجمان نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں جاری فوجی آپریشن اور 30سے زائد نہتے بلوچ فرزندان کو شہید کرنے کے خلاف ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا