پاناما لیکس کے معاملے پرعمران خان کا وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے وزیراعظم نواز شریف سے استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں فیصلہ کن مرحلہ آگیا اور اس وقت جدوجہد نہ کی تو ملک تباہ ہوجائے گا۔

ایف آئی اے اور نیب پاناما لیکس کے معاملے کا خود نوٹس لے، خورشید شاہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد ْنوشہروفیروز: قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کا آئین وفاق کی یکجہتی اور استحکام کی علامت ہے اس لئے کسی بھی جمہوری حکومت کو ماورائے آئین کوئی بھی اقدام کرنے سے گریز کرنا چاہئے۔

ہندوستان: مندر میں آتشزدگی سے 102 افرد ہلاک

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کیرالہ : ہندوستان کی ریاست کیرالا کے ایک مندر میں خوفناک آتشزدگی سے 102 افراد ہلاک اور 350 سے زائد زخمی ہو گئے۔ ہندوستان اخبار دی ہندو کی رپورٹ کے مطابق کیرالہ کے ضلع کولام میں پراور پوتنگل دیوی کے مندر میں سالانہ تقریب کے موقع پر آتش زدگی کا اہتمام کیا گیا تھا،

حکومت ڈاکٹروں سے مسائل خوش اسلوبی سے حال کرے گی، وزیراعلیٰ بلوچستان

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے حکومتی کمیٹی اور ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے درمیان کامیاب مذاکرات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اسے مثبت پیشرفت قراردیاہے۔

فورسز زیر تحویل اسیران کو قتل کر کے آپریشنوں کی آڑ میں لاشیں پھینک رہی ہے ، بی ایس او آزاد

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائز یشن آزاد کے مرکزی ترجمان نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں جاری آپریشنوں اور 30سے زائد نہتے بلوچ فرزندان کو شہید کرنے کے خلاف ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا بلوچستان میں سرمایہ کاروں کے لئے

شگفتہ اعجازپارلر حملہ: نیب افسر اور اہلیہ پر مقدمہ

Posted by & filed under کوئٹہ.

کراچی: مشہور ٹیلی ویژن آرٹسٹ شگفتہ اعجاز کے کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں واقع ‘اینوی سیلون’ میں شیشے کا وہ دروازہ جس پر درج تھا کہ اپنی چیزوں کی حفاظت کے ذمہ دار آپ خود ہیں، کئی بار کھلا جس سے کلائنٹ اندر جاتے اور ہیئرکٹنگ سے فیشل اور ویکسنگ سے مساج تک مختلف خدمات حاصل کرتے۔

پیرس حملوں کا ایک اور اہم مشتبہ ملزم گرفتار

Posted by & filed under بین الاقوامی, کوئٹہ.

بیلجیئم کے استغاثہ کے مطابق نومبر میں پیرس پر حملوں میں مبینہ طور پر ملوث ایک اہم شخص محمد ابرینی سمیت پانچ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ پیرس حملوں میں مطلوب مشتبہ افراد میں میں سے محمد ابرینی ہی اب تک گرفتاری سے بچے ہوئے تھے