جنیوا: اقوام متحدہ میں بلوچ نمائندہ میر نورالدین مینگل نے کہا ہیکہ بلوچ قوم کے آزادی کو مارچ 1948 سے سلب کیا گیا ہے اورریا ست اور اْس کے اداروں نے بلوچ قوم کے
Posts By: ویب ڈیسک
وزیراعظم کا پاناما لیکس کے معاملے پر اعلیٰ سطح کا عدالتی کمیشن بنانے کا اعلان
اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف نے پاناما لیکس کے معاملے پر اعلیٰ سطح کا عدالتی کمیشن بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ لوگ سیاسی مقاصد کے لیے مجھے اور میرے خاندان کو نشانہ بنارہے ہیں جب کہ ہم نے وہ قرض بھی اتارے ہیں جو ہم پر واجب نہیں تھے۔
مزار قائد انتظامیہ کا مصطفیٰ کمال کو باغ جناح میں جلسے کی اجازت دینے سے انکار
کراچی: مزارقائد انتطامیہ نے پاک سرزمین پارٹی کو سیکیورٹی خدشات کے باعث 24 اپریل کو باغ جناح میں جلسے کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔
امریکا کا پاکستان کو ایف 16 کے بعد 9 وائپراٹیک ہیلی کاپٹر فراہم کرنے کا اعلان
نیویارک: جدید ترین ایف 16 جنگی طیاروں کے بعد اب امریکا نے پاکستان کو 9 اے ایچ ون زیڈ وائپر اٹیک ہیلی کاپٹر فراہم کرنے کی بھی تصدیق کردی ہے۔ امریکی محکمہ دفاع سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فارن ملٹری سیلز پروگرام کے تحت پاکستان کو 9 اے ایچ ون زیڈ وائپر اٹیک ہیلی کاپٹر فراہم کئے جائیں گے، ان ہیلی کاپٹروں کی تیاری کے لیے بیل نامی ہیلی کاپٹر کمپنی کو ٹھیکہ دیا گیا ہے
کراچی کے ضمنی انتخابات میں ٹھپے لگانے کی تیاری کی جارہی ہے، فاروق ستار
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فاروق ستار کا کہنا ہے کہ 7 اپریل کو ہونے والے ضمنی انتخابات میں ٹرن آؤٹ کم ہونے کو جواز بنا کر ٹھپے لگانے کی تیاری کی جارہی ہے۔
سرفراز احمد قومی ٹی 20 ٹیم کے نئے کپتان مقرر
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد کو قومی ٹی ٹوینٹی کرکٹ ٹیم کا نیا کپتان مقرر کردیا ہے ۔
نوکنڈی پاؤر ہاؤس میں ایک دفعہ پھر ڈیزل ختم‘بجلی معطل
نوکنڈی: نوکنڈی پاور ہاوس میں ایک دفعہ پھر ڈیزل ختم،پورے علاقے میں بجلی کی فراہمی معطل ،کیسکوکی جانب سے فراہم کردہ دیزل تین ہفتے بھی نہ چل سکے
گوادر پورٹ ایریا میں فری زون کا افتتاح ،بندرگاہ کو مکمل فعال بنائیں گے، چین
گوادر:عوامی جمہوریہ چین کے صوبے سنکیانگ کے ایک 61رکنی وفد کمیونسٹ پارٹی کے سیکرٹری جنرل Zhang Chunxianکی سربراہی میں گوادر کے دورے پر پہنچ گیا ۔ گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے وفد کاگوادر اےئرپورٹ پر استقبال کیا ۔
پاناما لیکس کے انکشافات کے بعد آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں تحقیقات کا آغاز
کینبرا / کرائسٹ چرچ: پاناما لیکس کی جانب سے دنیا بھر کے حکمرانوں اور دیگر شخصیات کی جانب سے خفیہ طریقے سے دولت بنائے جانے کے انکشافات کے بعد آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔
امیتابھ ،ایشوریا کا نام بھی پاناما لیکس میں شامل
نئی دہلی: آف شور ٹیکس کے حوالے سے کام کرنے والی پاناما کی مشہور لاء فرم موزیک فانسیکا کی افشا ہونے والی انتہائی خفیہ دستاویزات کے باعث جہاں پاکستان سمیت دنیا کی کئی طاقت ور اور سیاسی شخصیات کے مالی معاملات عیاں ہوئے، وہیں ان دستاویزات نے بولی وڈ سمیت ہندوستان کی مختلف شخصیات کو بھی مشکل میں ڈال دیا۔