بھوشن یادیو سے متعلق الزامات درست نہیں، کریمہ بلوچ

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کی چیرپرسن بانک کریمہ بلوچ نے آئی ایس پی آر کی جانب سے شائع کی جانے والی انڈین شہری بھوشن یادیو کی ویڈیو بیان میں بلوچ طلبا سے روابط و انڈین خفیہ ایجنسی’’ را‘‘ کی جانب سے امداد کے الزامات کی تردید

صوبے سے پولیو کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے ،چیف سیکرٹری

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ : چیف سیکرٹری بلوچستان سیف اللہ چٹھہ نے کہا ہے کہ صوبے سے پولیو کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے اس حوالے سے بھرپور آگاہی مہم چلائی جائے تاکہ عام آدمی کو پولیو سے متعلق معلومات فراہم کی جاسکیں۔

بلوچ حقیقی قوتوں میں اتحاد ی عمل کو آگے بڑھانا اور منتشر قوتوں کو یکجا کرنا ہوگا, بشرزیب بلوچ

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ : بی ایس او آزاد کے سابق چیئر مین بشیر بلوچ نے کہا کہ سنگت حیربیار کی جانب سے اشتراک عمل کی پیش کش کو ہر ذی شعور بلوچ قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے اور اسکے ردعمل میں

بسیمہ میں فورسز نے گھر میں کارروائی کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا , بی این ایم

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کو ئٹہ : بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی ترجمان نے جاری کردہ بیان میں کہا کہ فورسز اور ڈیتھ اسکواڈز کی جانب سے بلوچ آبادیوں پر حملے،فرزندوں کی اغوا و شہادت تواتر سے جاری ہے

بھارتی جاسوس سے متعلق تہران بارے منفی باتوں سے پاکستان کیساتھ تعلقات متاثر ہوسکتے ہیں،ا یران

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

اسلام آباد : ایران نے کہا ہے کہ پاکستانی میڈیا میں بھارتی جاسوس کی گرفتاری اور اس سے متعلق ایسی باتیں پھیلائی گئی ہیں جس سے ایران اور پاکستان کے درمیان موجود دوستی اور اخوت پر منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔

پشاور میں کینٹ انتظامیہ کا ایک چوہا مارنے پر 300 روپے انعام کا اعلان

Posted by & filed under اہم خبریں.

پشاور: چوہوں سے تنگ کینٹ انتظامیہ نے ایک چوہا مارنے والے کے لئے 300 روپے انعام کا اعلان کردیا ہے۔ پشاور میں ضلعی انتظامیہ کے بعد اب کینٹ ایریا کی انتظامیہ نے بھی چوہے کی ٹارگٹ کلنگ پر نقد انعام کا اعلان کردیا ہے ،

‘را’ ایجنٹ کی گرفتاری، پاک-ایران تعلقات متاثر ؟

Posted by & filed under کوئٹہ.

اسلام آباد: پاکستان میں ایرانی سفارت خانے کا کہنا ہے کہ کچھ عناصر پاکستان اور ایران کے درمیان پروان چڑھتے تعلقات کو کمزور کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور ایرانی صدر حسن روحانی کے حالیہ دورہ پاکستان سے حاصل ہونے والی کامیابیوں کو ناکام بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے.

سنگین غداری کیس؛ بیرون ملک جانے پر پرویز مشرف سے جواب طلب

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: سنگین غداری کیس کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت نے بیرون ملک جانے پر پرویز مشرف اور ان کے ضمان سے تحریری جواب طلب کرلیا۔ جسٹس مظہرعالم میاں خیل کی سربراہی میں جسٹس طاہرہ صفدر اور جسٹس یاورعلی پر مشتمل خصوصی عدالت نے پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت کی