قومی اتحاد کیلئے کوششیں جاری ہیں عالمی سطح پر پذیر ائی کیلئے متحد ہونا ہوگا بی این ایم

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کو ئٹہ : بلوچ نیشنل موومنٹ کے سیکرٹری خارجہ حمل حیدر بلوچ نے اپنے ایک حالیہ تازہ انٹرویو میں کہا ہے کہ بلوچ اتحا دو یکجہتی اتنا پیچیدہ مسئلہ نہیں جس طرح اسے پیش کیا جارہا ہے۔کچھ منتشرالخیال لوگ تو اتحاد کو ایسے آئیڈیالائیز کرتے ہیں

کوہلی کی عمدہ بیٹنگ، انڈیا سیمی فائنل میں

Posted by & filed under کھیل.

آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کے سپر 10 مرحلے میں اتوار کو کھیلے گئے اہم میچ میں انڈیا نے آسٹریلیا کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔
آسٹریلیا نے انڈیا کو میچ جیتنے کے لیے 161 رنز کا ہدف دیا تھا جو اس نے وراٹ کوہلی کی شاندار اننگز کی بدولت آخری اوور میں چار وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا

‘کوئی لندن، کوئی جنیوا سے استعمال ہورہا ہے’

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ: بلوچستان سے ہندوستانی خفیہ ایجنسی ‘را’ کے حاضر سروس ایجنٹ کی گرفتاری کے ایک دن بعد پاک فوج کے جنرل آفیسر کمانڈنگ (جی او سی) سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نے دعویٰ کیا ہے کہ لندن اور جنیوا میں موجود کچھ عناصر پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں کررہے ہیں.

نیشنل گرڈ اسٹیشن سے بلوچستان کیلئے صرف 4 فیصد بجلی مختص

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ : چیئرپرسن قائمہ کمیٹی برائے محکمہ جات آبپاشی، توانائی، ماحولیات، جنگلات وجنگلی حیات کا اجلاس چیئرپرسن قائمہ کمیٹی محترمہ یاسمین لہڑی کی زیرصدارت اسمبلی سیکریٹریٹ کے کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔

بلوچستان میں دہشتگردوں کیخلاف جرات مندانہ فیصلے کئے جارہے ہیں، نواب زہری

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب وزیراعظم محمد نواز شریف اور عسکری قیادت کا جرأت مندانہ فیصلہ ہے اگر یہ آپریشن پانچ سال قبل شروع کیا جاتا