میں چیف جسٹس ہوتا تو دیکھتا پرویزمشرف کیسے باہر جاتے، افتخارمحمد چوہدری

Posted by & filed under بین الاقوامی.

اسلام آباد: سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری کا کہنا ہے کہ اگر میں چیف جسٹس ہوتا تو دیکھتا کہ پرویز مشرف کیسے ملک سے باہر جاتے، انہیں بیرون ملک بھیجنا آئین کی خلاف ورزی ہے۔

مشرف کے لئے الگ اور بے نظیر کے لئے الگ پاکستان نہیں چاہتے، بلاول بھٹو

Posted by & filed under بین الاقوامی.

عمر کوٹ: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ بھارت میں مسلمان صدر بن سکتا ہے تو پاکستان میں کوئی غیر مسلم کسی اعلیٰ عہدے پر فائز کیوں نہیں ہو سکتا۔

پاکستان کا قیام ہند وازم سے اسلام تک کا سفر ہے قومی ہیروز کی قدر کرتے ہیں جنرل عامر ریاض

Posted by & filed under بین الاقوامی.

زیارت: کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نے کہا ہے کہ پاکستان کی طرف آنے والے ہر راستہ بلوچستان سے ہو کر گزرتا ہے، بلوچستان پاکستان کی طاقت کا سرچشمہ ہے اور ہر حوالے سے ملک کا سب سے بڑا صوبہ ہے، جبکہ قیام پاکستان میں بھی بلوچستان کا بہت بڑا حصہ ہے،

خضدار میں ڈسٹرکٹ چیئرمین شکیل درانی اور آواران میں ڈی سی آفس پر بم حملے

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: ڈسٹرکٹ چیئرمین خضدار آغا شکیل احمد درانی کے گھر پر دستی بم حملہ ،حملے سے گھر کے دیوار اور درختوں کو نقصان پہنچا۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ چیئرمین خضدار آغا شکیل احمد درانی کے گھر پر منگل کے روز دستی بم پھینکا گیا

پاکستان جیسا عظیم ملک کہیں نہیں دیکھاَفورسز کی کارروائیوں نے دہشتگردوں کی کمر توڑ دی ہے ،نواب زہری

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

زیارت: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ ہم پر امن ہیں اور پرامن رہنا چاہتے ہیں پاکستان میں سب کو اپنے عقائد اور نظریات کے مطابق زندگی گزارنے کی آزادی حاصل ہے، لیکن اگر کوئی دوسروں پر بندوق کے زور پر اپنا نظریہ مسلط کرے گاتو ہم ایسا نہیں ہونے دیں گے،

اپنی سرزمین سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کردیں گے، وزیراعظم

Posted by & filed under کوئٹہ.

اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف نے كہا ہے كہ ہمیں دہشت گردی اور شدت پسندی كی شكل میں بے مثال خطرات اور چیلنجز كا سامنا ہے لیکن ہم اپنی سرزمین وطن سے جلد ہی دہشت گردی اور شدت پسندی كا مكمل خاتمہ كردیں گے۔

ملک بھر میں یوم پاکستان آج ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

ملک بھر میں 76 واں یوم پاکستان آج ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے جب کہ اس موقع پر وفاقی دارالحکومت میں صبح کا آغاز 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی سے ہوا۔

چین گوادر میں سرمایہ کاری میں خصوصی دلچسپی رکھتا ہے چینی سر مایہ کار

Posted by & filed under بین الاقوامی.

گوادر : گوادر میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں۔ چین گوادر میں سرمایہ کاری سمیت مختلف شعبوں میں دلچسپی رکھتا ہے۔ چین کے پاکستان کے ساتھ دیرینہ ، دیرپا اور برادرانہ تعلقات ہیں۔