کو ئٹہ: بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے فورسز کی کاراوائی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ آپریشن ، اغوا و قتل کا سلسلہ روز بہ روز شدت اختیار کرتا جارہا ہے۔ سرکاری نمائندے اور میڈیا کچھ اغوا شدگان کی تعداد کا اعتراف کرنے کے باوجود ابھی تک کسی کا نام و جگہ ظاہر نہیں کر رہے ہیں۔
Posts By: ویب ڈیسک
ملک میں 70ء جیسے حالات ہے چھوٹے صوبوں کو حقوق دینے ہونگے،بیگم نسیم ولی، ڈاکٹر حئی بلوچ
کو ئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کی جانب سے چیئرمین زاہد بلوچ کی عدم بازیابی کے خلاف احتجاجی مہم کے سلسلے میں میلبورن (آسٹریلیا)میں بی ایس او آزاد اور بی این ایم کے زیر اہتمام احتجاجی مارچ کی گئی
آئندہ ماہ پٹرولیم مصنوعات ساڑھے 3 روپے فی لیٹر مہنگی ہونے کا امکان
اسلا م آباد: عرب مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے رجحان کو دیکھتے ہوئے ملک میں آئندہ ماہ کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے 3 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔
عمران خان نے شاہد آفریدی کی قیادت پر کئی سوالات اٹھا دیئے
کولکتہ: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کی قیادت پر کئی سوالات اٹھا دیئے ہیں۔
بی ایس او آزاد کی اپیل پر مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے
کو ئٹہ : چیئرمین زاہدبلوچ کی عدم بازیابی کے خلاف بی ایس او آزاد کی جانب سے آج دوسرے روز بھی مختلف ممالک میں مظاہروں سمیت بلوچستان میں پروگرامز کا انعقاد کیا گیا۔بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے زیر اہتمام کینڈا
حکومت کی کامیاب پالیسیوں کے باعث غیر ملکی سر مایہ کار بلوچستان میں دلچسپی لے رہے ہیں گورنر بلوچستان
اسلام آباد: گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ حکومت کی کامیاب اقتصادی پالسیوں اور بہترین حکمت عملی کی وجہ سے غیر ملکی سرمایہ کار ایک بار پھر بلوچستان کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی لے رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ بیرونی سرمایہ کاری سے صوبے کی پسماندگی دور کرنے
ہندوستان ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کے خلاف ناقابل شکست
کولکتہ:ہندوستان نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016 کے میچ میں روایتی حریف پاکستان کو بہترین باؤلنگ اور ویرات کوہلی کی ذمہ دارانہ بلے بازی کی بدولت 6 وکٹوں سے شکست دے کر ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کے خلاف ناقابل شکست ہونے کا ریکارڈ برقرار رکھا۔
افغان طالبان کے امیر کا تمام دھڑوں کو ’اتحاد‘ کا پیغام
کابل: افغانستان میں طالبان کے امیر ملا اختر منصور نے تمام دھڑوں کو اختلافات ختم کرنے اور ان کی قیادت میں متحد ہو کر افغان حکومت کے خلاف لڑنے کا پیغام دے دیا۔
پختونخوا اور آزاد کشمیر میں شدید بارشیں، مکان کی چھتیں گرنے سے19 افراد جاں بحق
خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی جب کہ چھتیں گرنے کے مختلف واقعات میں کم ازکم 19 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔
روس میں مسافر طیارہ گر کر تباہ، 61 افراد ہلاک
ماسکو: دبئی سے روس جانے والا مسافر طیارہ لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں عملے کے 6 ارکان سمیت 61 افراد ہلاک ہوگئے۔