25 غیر ملکی این جی اوز کو کام کی اجازت

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: وزارت داخلہ نے 25 بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیموں (آئی این جی اوز) کو نئے طریقہ کار کے تحت رجسٹریشن کرانے اور مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے بعد پاکستان میں باضابطہ طور پر کام کرنے کی اجازت دے دی۔

جنیوا‘بلوچستان اور سندھ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

جنیوا: ورلڈ سندھی کانگریس کے جانب سے گزشتہ روز جنیوا میں اقوام متحدہ کے 31 ویں سیشن کی موقع پر اقوام متحدہ کے ہیڈ کواٹر کے سامنے بلوچستان و سندھ میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں، آپریشن، بمباری، سیاسی کارکنوں کے اغواء اور مسخ شدہ لاشیں پھینکنے کے خلاف مظاہرہ کیا گیا۔

اقتصادی راہداری سے معاشی فوائد کے بجائے خطے میں چین کی بالادستی بڑھے گی، ڈاکٹر تارا چند

Posted by & filed under کوئٹہ.

واشنگٹن: بلوچستان کے سابق وزیراور بلوچستان نیشنل پارٹی امریکہ کے صدر ڈاکٹر تارا چند نے گذشتہ روز ری پبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے امریکی سینٹ کے رکن ٹم اسکاٹ سے ملاقات کرکے بلوچستان کے مسئلے پر تفصیلی گفتگو کی