کراچی: سابق صدرپرویزمشرف کوکمرمیں تکلیف کی وجہ سے اتوارکوکلفٹن کے نجی اسپتال میں داخل کرلیاگیا۔
Posts By: ویب ڈیسک
ایم کیو ایم کے رہنما رضا ہارون دبئی سے کراچی پہنچ گئے
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ سے لاتعلق ہونے والے رہنما رضا ہارون دبئی سے کراچی پہنچ گئے۔ گزشتہ کافی عرصے سے ایم کیو ایم سے لاتعلق رہنے والے رہنما رضا ہارون اچانک دبئی سے کراچی پہنچ گئے اور پرائیوٹ گاڑی کے ذریعے اپنی رہائش گاہ روانہ ہوگئے۔ ایئرپورٹ پر جب رضا ہارون سے پاکستان واپسی اور مصطفیٰ کمال کی نئی پارٹی میں شمولیت سے متعلق پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ ابھی کسی بھی بارے میں کوئی بات نہیں کرنا چاہتا
بلوچوں کو ’غیر مہذب‘ کہنے کے خلاف تحقیقات
لاہور/ اسلام آباد: حکومت پنجاب نے بارہویں جماعت کی سوشیالوجی کی نصابی کتاب میں ’نامناسب مواد‘ کی اشاعت کے خلاف، پبلشر کی جانب سے عوام سے معافی مانگے جانے کے باوجود، تحقیقات کا حکم دے دیا۔
بلوچستان کے 4 اضلاع میں قومی صحت پروگرام شروع کیا جائیگا‘چیف سیکرٹری
کوئٹہ: چیف سیکرٹری بلوچستان سیف اللہ چٹھہ نے کہاہے کہ عوام کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کرنا حکومت کا فرض ہے اور ہمیں اپنی ذمہ داری کا بخوبی احساس
ہروقت ہر فورم پر بیٹھنے کو تیا ر ہیں ،بلوچ قومی اتحاد کیلئے حیر بیار مری کی کوششوں کا خیر مقدم کرتے ہیں ،بی این ایم
کوئٹہ: بلوچ نیشنل موومنٹ کے سیکریٹری خارجہ حمل حیدر بلوچ نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ بلوچ قوم کو اتحاد کی جتنی ضرورت اس وقت ہے
الطاف حسین کے ’را‘ سے تعلقات؛ ڈائریکٹر ایف آئی اے کی مصطفی کمال سے ملاقات
کراچی: ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے خلاف بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ سے تعلقات کے حوالے سے ڈائریکٹر ایف آئی اے سندھ شاہد حیات نے مصطفی کمال کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی۔
رینجرز پر متحدہ کارکنان کی ‘وفاداریاں تبدیل’ کروانے کا الزام
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنماء اور قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ جیل میں ایم کیو ایم کے کارکنان کے بیرک پر رینجرز کی جانب سے چھاپہ مارا گیا جبکہ ان سے کسی اور کے ساتھ شامل ہونے کے لیے حلف نامے پر دستخط کروانے کے لیے دباؤ ڈالا گیا.
کوئٹہ میں ایف سی کا سرچ آپریشن ، 5مشتبہ ملزمان گرفتار ، اسلحہ برآمد
کوئٹہ: کوئٹہ میں ایف سی نے سرچ آپریشن کے دوران 5مشتبہ ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ اور منشیات برآمد کر لیا ہے ۔ایف سی ترجمان کے مظابق ایف سی اور پولیس نے خفیہ اطلاع پر سریاب کے قلاقے بی بی نانی زیارت میں سرچ آپریشن شروع کر دیا
بھارت میں کھیلنے کے لئے ذہنی اور جسمانی طور پر پہلے سے تیار تھے، شاہد آفریدی
کولکتہ: قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ہم بھارت میں کھیلنے کے لئے ذہنی اور جسمانی طور پر پہلے سے تیار تھے۔
یمنی شہرعدن میں سعودی اتحادی طیاروں کی بمباری، القاعدہ کے 17 شدت پسند ہلاک
عدن: یمن کے ساحلی شہر میں سعودی اتحاد کے طیاروں کی بمباری میں القاعدہ کے 17 عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔