کوئٹہ: کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو) کے مطابق گزشتہ رات 11:05 پر نیشنل ٹرانمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) کی 220 کے وی سبی۔ کوئٹہ ٹرانسمیشن لائن ٹرپ کر گئی
Posts By: ویب ڈیسک
سفارش کے کلچر کا خاتمہ چاہتے ہیں ،محکمہ تعلیم میں بھرتیوں کا سلسلہ شفاف بنایا جائے ،چیف سیکرٹری
کوئٹہ: چیف سیکریٹری بلوچستان سیف اللہ چٹھہ کی زیرصدارت سیکریٹریز کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا
سبی کا سالانہ میلہ ،تقریبات جاری ،مالداروں میں انعامات کی تقسیم
کوئٹہ: سالانہ سبی میلہ کی رنگارنگ تقاریب ساتویں روز بھی جاری رہیں،اسٹیڈیم میں کیمل کیٹ واک کا اہتمام
چاہ بہار میں 16 لاکھ ٹن پیدا واری سٹیل ملزقائم کرنیکا منصوبہ
تہران: جنوبی کوریا کی اسٹیل بنانے والی کمپنی پوسکو نے اعلان کیا ہے کہ وہ چاہ بہار کے آزادی تجارتی علاقے میں 16لاکھ ٹن پیداواری طاقت کا ایک اسٹیل ملز قائم کرے گا۔
گوادر کے عوام کے حقوق اور حق حاکمیت کیلئے قانون سازی کی جائیگی، نواب زہری
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ پاک چائنا اقتصادی راہداری اور گوادر پورٹ کی فعالی سے گوادر کی مقامی آبادی کے اقلیت میں تبدیل ہونے کے خدشات اور اس حوالے سے کئے جانے والے منفی پروپیگنڈے کے خاتمے کے لیے قانون سازی کی جائے گی
پارٹی سے علیحدہ کرنے کے بیان پر حیرت ہوئی ،کارکن پارٹی میں رہ کر مخصوص ٹولے کیخلاف جدو جہد کریں ،ڈاکٹر حئی
کوئٹہ: نیشنل پارٹی اور مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ نے مرکزی ترجمان کے حوالے سے خود علیحدگی اختیار کر نے کی بیان پر تعجب اور حیرانگی کا اظہار کر تے ہوئے سختی سے تردید کی
وزیراعظم نے بلوچستان میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کیلئے ہدایات جاری کردی ہیں، نواب زہری
اسلام آباد: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اﷲ خان زہری نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف نے گذشتہ روز منعقد ہونے والے مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس کے
ایشیاکپ ،بھارت نے سری لنکا کو پانچ وکٹوں سے ہرادیا
ڈ ھاکہ: ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ بھارت نے سری لنکاکو5وکٹوں سے شکست دیدی
مشترکہ مفادات کونسل اجلاس،نواب ثناء زہری نے پانی مسئلے بارے بلوچستان کا موقف موثر انداز میں پیش کیا
اسلام آباد: وزیراعظم محمد نواز شریف کی زیر صدارت منعقد ہونے والے مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اﷲ خان زہری نے
افغانستان ،بامیان سے بڑی تعداد میں ایرانی اسلحہ وگولہ بارود برآمد
بامیان/افغانستان:افغان سیکورٹی افواج نے با میان میں بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا ہے ان میں روس کے افواج کے چھوڑے ہوئے اسلحہ کے علاوہ ایران کا بنایا ہوا اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے