کوئٹہ: چیف سیکرٹری بلوچستان سیف اﷲ چٹھہ سے ورلڈ بینک کے سینئر انرجی سپیشلسٹ انجم احمد اور بنک کے نمائندے اولیور نائٹ نے جمعہ کے روز یہاں ملاقات کی جس میں بلوچستان میں توانائی کے شعبہ میں عالمی بنک کی معاونت سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی
Posts By: ویب ڈیسک
حکومت صوبے سے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے، ترجمان
کوئٹہ: حکومت بلوچستان کے ترجمان انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اﷲ خان زہری کی قیادت میں مخلوط صوبائی حکومت صوبے سے دہشت گردی
اقتصادی راہداری کے تحت بلوچستان میں فری زون ، اکنامک زون اور سپیشل زون قائم کئے جائیں گے، چین
کوئٹہ: چین کی حکومت گوادر سمیت صوبے کے دیگر علاقوں کی ترقی میں بھرپور کردار ادا کرے گی، اقتصادی راہداری کے تحت صوبے میں فری زون، اکنامک زون اور سپیشل زون قائم کئے جائیں گے
سی پبلک منصوبوں پر عملدرآمد کیلئے حالات سازگار ہیں ،بلوچستان میں سرمایہ کاروں کو مکمل تحفظ فراہم کرینگے ،نواب ثناء زہری
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری سے وفاقی سیکریٹری منصوبہ بندی یوسف نسیم کھوکھر نے جمعرات کے روز یہاں ملاقات کی، وزرات منصوبہ بندی کے دیگر اعلیٰ حکام بھی ان کے ہمراہ تھے-
پی ایس ایل کا پہلا مرحلہ مکمل، لاہور قلندرز ایونٹ سے باہر
دبئی: پاکستان سپر لیگ کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا جس میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا۔
بلوچستان میں سیاسی رہنماؤں وکارکنوں کا قتل حکمرانوں کی بوکھلاہٹ ہے بی این ایم
کوئٹہ: بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (آزاد) کے احتجاجی ریلی کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کراچی میں تنظیم کے کارکنوں
حب ڈیم میں پانی کم ترین سطح پر آگیا ،کراچی کو پانی فراہمی بند
کراچی+ حب: بارشیں نہ ہونے کے باعث حب ڈیم میں پانی کم ترین سطح پر آگیا جس کے باعث کراچی میں 10 کروڑ گیلن پانی کی یومیہ قلت پیدا ہونے کا خدشہ ہے
پنجاب میں جماعت اسلامی کے طلباء کا بلوچ طلباء پر تشدد منظم سازش کے تحت کیا گیا بی ایس او آزاد
کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے مرکزی ترجمان نے لاہور کے پنجاب یونیورسٹی میں مذہبی شدت پسند جماعت اسلامی کے اسٹوڈنٹس ونگ کی جانب سے بلوچ طلباء پر
گمشدہ افراد کی تعداد130ہے ،لاپتہ افراد میں سے اکثر جرائم پیشہ اور اشتہاری ہیں، نواب زہری
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ پرامن بلوچستان اور صوبے میں گڈ گورننس کا قیام صوبائی حکومت کی اولین ترجیح ہے
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز کو شکست دیدی
دبئی: پاکستان سپرلیگ کے اہم میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو دلچسپ مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دے دی۔