کوئٹہ: بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ آج علی الصبح فورسز نے مستونگ کے علاقے کلی دتو میں ایک آپریشن کے دوران بی این ایم کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر منان بلوچ کو شہید کیا۔
Posts By: ویب ڈیسک
بلوچستان میں دہشتگردی کے خاتمے کیلئے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں ،کمانڈرسدرن کمانڈ
کوئٹہ: ہیڈ کوارٹرز سدرن کمانڈ میں کمانڈر سدرن کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کی سربراہی میں امن و امان کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔
ملائیشیا کے سرکاری فنڈ سے چار ارب ڈالر ’چوری‘
ملائیشیا کے ایک پراسیکیوٹر کا کہنا ہے کہ ملک کے ایک سرکاری فنڈ سے ممکنہ طور پر تقریبا چار ارب ڈالر چوری کر لیے گئے ہیں۔
عزیر بلوچ کو آج بھی اپنا بھائی سمجھتا ہوں، سابق وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا
کراچی: سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا کا کہنا ہے کہ اللہ کا شکر ہے کہ عزیر بلوچ زندہ سلامت ہے، اسے آج بھی اپنا بھائی سمجھتا ہوں۔
شہید نواب بگٹی کیس میں مشرف سمیت ملزمان کو بری کرنا باعث حیرت ہے، حیر بیار مری
لندن : بلوچ قوم دوست رہنما حیربیار مری نے 18جنوری کوپاکستانی عدالت کی جانب سے بلوچ بزرگ رہنما شہید نواب بگٹی قتل کیس میں نامزد سابق فوجی جرنیل پرویز مشرف، سابق وفاقی وزیر داخلہ آفتاب شیرپاؤ، بلوچستان کے سابق وزیر داخلہ شعیب نوشیروانی کی عدالت سے بریت
ڈیرہ بگٹی، فورسز کیساتھ جھڑپ میں ایک شخص ہلاک ایک گرفتار ،سبی اور مارگٹ سے دو افراد گرفتار
کوئٹہ: فرنٹیئرکوربلوچستان کی ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے اوچ میں کالعدم تنظیم بی آر اے کے شرپسندوں کے ساتھ جھڑپ،فائرنگ کے تبادلے میں ایک شرپسندہلاک،ایک گرفتار،اسلحہ برآمد
نوا ب زہری سے کمانڈر سدرن کمانڈ کی ملاقات ، امن وامان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری سے کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نے جمعہ کے روز وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ میں ملاقات کی۔ خوشگوار ماحول میں ہونے والی طویل دورانیہ کی اس ملاقات میں صوبے میں امن وامان کی صورتحال
بلوچستان میں امن خراب کرنے اور دہشتگردوں کو دوبارہ قدم جمانے نہیں دینگے، نواب زہری
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی زیر صدارت منعقدہ اعلیٰ سطحی اجلاس میں کوئٹہ سمیت صوبہ بھر میں امن وامان کی صورتحال اور اس کی بہتری کے لئے متعلقہ اداروں کی جانب سے جاری اور مجوزہ اقدامات کے ساتھ ساتھ تعلیمی
آخری دہشتگرد کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی، نوازشریف
اسلام آباد : وزیراعظم محمدنواز شریف نے کہا ہے کہ ملک سے دہشت گردی کاخاتمہ اور پر امن پاکستان ہماری پہلی ترجیحی ہے ،آخری دہشت گرد کے خاتمے تک دہشت گردی کیخلاف جاری جنگ جاری رہے گی ، کراچی آپریشن ہر صورت منطقی انجام تک پہنچائیں گے کوئی رکاوٹ آڑے نہیں آنے دیں گے
دہشت گردی ایک ملک کا نہیں پورے خطے کا مسئلہ ہے، گورنر بلوچستان
کوئٹہ: گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ دہشت گردی صرف پاکستان یا ایران نہیں بلکہ پورے خطے کا مسئلہ ہے انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کا خاتمہ اور سمگلنگ کی روک تھام