پیٹرول 10 روپے 37 پیسے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں ریکارڈ کمی کے بعد اوگرا نے بھی آئندہ ماہ کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے تک کمی کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ اوگرا نے عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے تناظر میں آئندہ ماہ کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کی سمری تیار کرلی ہے ۔ حکام کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 37 پیسے فی لیٹر، ہائی اسپیڈ ڈیزل 15 روپے فی لیٹر ، ہائی آکٹین کی قیمت 9 روپے ، مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل 8 روپے 11 پیسے فی لیٹر سسستا کرنے کی تجویز دی گئی ہے

باچا خان یونیورسٹی پر حملے کے 5 سہولت کار گرفتار کرلئے، ترجمان پاک فوج

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

پشاور: پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ باچا خان یونیورسٹی پر حملے میں ملوث ایک دہشت گرد کی شناخت ہوگئی ہے جب کہ ان کے 5 سہولت کار گرفتار کرلئے گئے ہیں۔

پبلک سروس کمیشن کسی قسم کے دباؤ اور سفارش کو خاطر میں لائے بغیر کام کرتار ہے، نواب زہری

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے بلوچستان پبلک سروس کمیشن کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اسے سراہاہے اور توقع ظاہر کی ہے کہ کمیشن اپنی کارکردگی کو برقرار

گوادر کو 160 ٹینکروں کے ذریعے بیلا ڈیم سے پانی فراہم کیا جا رہا ہے ، معائنہ کمیشن

Posted by & filed under اہم خبریں.

گوادر: وزیراعظم پاکستان کے معائنہ کمیشن کے چےئرمین کرنل(ر) سیف الدین قریشی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت گوادر سمیت بلوچستان بھر میں احساسمحرومی اور بیروزگاری کے خاتمے کیلئے ہر ممکن اقدامات کررہی ہے۔

عمران فاروق قتل کیس کا ٹرائل اڈیالہ جیل راولپنڈی میں کرنے کا فیصلہ

Posted by & filed under کوئٹہ.

اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظرعمران فاروق قتل کیس کی سماعت اڈیالہ جیل راولپنڈی میں کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔