’مغربی روٹ ترجیحی بنیادوں پر2018 تک مکمل کیا جائےگا‘

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

پاکستان کی وفاقی حکومت اور صوبائی حکومتوں نے باہمی مشاورت سے چین اور پاکستان کے درمیان اقتصادی راہداری کے منصوبے پر جاری ترقیاتی کام کا جائزہ لینے کے لیے وزیراعظم کی صدارت میں سٹیئرنگ کمیٹی تشکیل دی ہے جو گلگت بلتستان اور چاروں وزرائے اعلیٰ پر مشتمل ہو گی۔

صوبے میں سرمایہ کار دوست ماحول پیدا کیا گیا ہے بلوچستان میں بیرونی سر مایہ کاروں کو تمام سہولتیں فراہم کرینگے ،نواب زہری

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت صوبے میں بیرونی سرمایہ کاری کے فروغ کے لئے سرمایہ کاروں کو تمام ضروری سہولتیں فراہم کرے گی صوبے میں سرمایہ کار دوست ماحول پیدا کیا گیا ہے۔

پولیو سینٹر دھماکہ ، چیف سیکرری کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ : چیف سیکرٹری بلوچستان سیف اﷲ چٹھہ کی زیر صدارت پولیو سنٹر کے قریب بم دھماکے سے متعلق ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں انسداد پولیو مہم پر مامور ٹیموں کو سیکیورٹی کی بہترین

بی ایس او آزاد کو کینیڈا میں رجسٹرڈ کرالیا گیا

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: بی ایس او آزاد کے مرکزی ترجمان نے اپنے ایک اعلامیے میں کہا ہے کہ بی ایس او آزاد کی چیئرپرسن بانک کریمہ بلوچ، لطیف جوہر اور دیگردوستوں کی کوششوں سے کینیڈین حکومت نے بی ایس او آزاد کو بلوچستان کی آزادی کے

ہوشاپ میں خواتین کی احتجاجی ریلی پر فائرنگ اور زخمی خاتون کی گرفتاری قابل مذمت ہے بی این ایف

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچ نیشنل فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے اپنے ایک بیان میں فورسز کی کارروائیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہوشاپ میں خواتین کی پر امن احتجاج پر فائرنگ کرکے ایک خاتون زعفران بلوچ کو زخمی کرکے ان کو بہن مہدیم کے ساتھ حراست میں لے لیا، یہ احتجاج کل اغوا کئے گئے بلوچوں کی رہائی کیلئے تھا۔ کل ہوشاپ شہر کے مختلف گھروں میں گھس کر

افغانستان میں پاکستانی قونصل خانے پرحملے میں 4 اہلکاروں سمیت 6 افراد جاں بحق

Posted by & filed under اہم خبریں.

جلال آباد: جلال آباد میں قائم پاکستانی قونصل خانے کے باہر دھماکے اور دفائرنگ سے 4 پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ 3 حملہ آور اب بھی قونصل خانے میں موجود ہیں۔