کوئٹہ: بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ بلوچستان کے طول و عرض میں آپریشن جاری ہے۔ آواران کے علاقے پیراندر زیلگ میں فوجی
Posts By: ویب ڈیسک
عمران فاروق قتل کیس؛ الطاف حسین سمیت 3 ملزمان کی انٹرپول کے ذریعے گرفتاری کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے متحدہ قومی موومنٹ کے مقتول رہنما عمران فاروق قتل کیس میں نامزد ایم کیو ایم قائد الطاف حسین سمیت 3 ملزمان کو انٹرپول کے ذریعے گرفتارکرکے پاکستان لانے کا فیصلہ کیا ہے۔
اسلام آباد، پشاور میں زلزلے کے جھٹکے
اسلام آباد: اسلام آباد اور پشاور سمیت خیبر پختونخوا اور پنجاب کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے.
‘ایران کی شہزادی’ کا نامعلوم مقام پر انتقال
دبئی: ایران کے معزول بادشاہ محمد رضا پہلوی کی جڑواں بہن شہزادی اشرف پہلوی 96 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں. امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق مرحوم محمد رضا پہلوی کے بیٹے نے فیس بک پر شہزادی اشرف پہلوی کی وفات کا اعلان کیا، تاہم ان کی موت کی وجہ نہیں بتائی گئی. شہزادی اشرف 26 اکتوبر
شام میں شہری گھاس،پتےکھانے پر مجبور
دمشق : شام میں غذائی قلت کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہو چکی ہے اور خوراک کی عدم دستیابی کی وجہ سے شہری ہر طرح کے پالتو جانوروں کو ذبح کرکے کھانے کے بعد اب گھاس پھوس کھانے پر مجبور ہو چکے ہیں.
ڈاکٹرعاصم کیس؛ وسیم اخترسمیت4ملزمان کےایک بارپھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
کراچی: عدالت نے ڈاکٹر عاصم کیس میں ایم کیو ایم کے نامزد میئر وسیم اختر سمیت 4 مفرور ملزمان کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔
شہداء کی جدوجہد بلوچ قوم کیلئے مشعل راہ ہے، سالویشن فرنٹ
کوئٹہ: بلوچ وطن موومنٹ بلوچستان انڈیپینڈنس موومنٹ اور بلوچ گہار موومنٹ پر مشتمل الائنس بلوچ سالویشن فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کئے گئے بیان میں شہدائے قلات شہید گل بہار شہیدصوب دار بلوچ شہید واحد بلوچ شہیداحمد داد بلوچ اور شہید نصیر کمالان کو قومی غلامی کے خلاف بے لوث اور دلیرانہ جدوجہداور قومی شہادت پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہداء کی لازوال جدوجہد تحریک آزادی کے لئے سنگ میل ہے ترجمان نے کہاکہ بلوچ سرزمین کی کھوکھ کھبی بھی بانجھ نہیں رہا خاک وطن ہمیشہ ایسے بہادر سپوت اور آذادی کے متوالے اور قربانی کے جذبے سے سرشار بلوچ فرزند جنم دی ہے جو اپنی جان کی قیمت پروطن کی حفاظت کرتے آرہے ہیں بلوچ تاریخ شہداء کی جدوجہداور قربانیوں کی تاریخ ہے ترجمان نے کہا کہ بلوچ قوم ہزاروں سالوں سے اپنی جداگانہ شناخت اور وجود برقرار رکھنے کے لئے بیرونی حملہ آوروں اور نوآبادیاتی قوتوں کے خلاف جدوجہد کی ہے شہداء نے جدوجہد اور قربانی کے فلسفہ کو اپنی خون سے ایندھن دیکر زندہ کیا ہے جس سے آنے والے بلوچ نسلون کو حوصلہ اور ہمت ملی ہے ترجمان نے کہاکہ پاکستانی ریاست سے قبل بلوچستان پر برطانیہ کا قبضہ تھا بلوچ قوم برطانیہ سے نجات حاصل کرتے ہوئے راہ آزادی میں نمایان جدوجہد کرتے ہوئے دنیا کو باور کرایا
190 مدارس کو بیرونی فنڈنگ، 182 کی بندش
اسلام آباد : وفاقی وزارت داخلہ کے مطابق ملک بھر میں 190 مدارس ایسے ہیں جن کو بیرونِ ملک سے فنڈنگ ہوتی ہے جبکہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت ملک بھر میں 182 مدارس کو بند کر دیا گیا ہے۔ نیشنل ایکشن پلان کے تحت مدارس کے حوالے سے تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئیں۔
قومی اسمبلی میں تحریری جواب میں وزارت داخلہ کی جانب سے بتایا گیا کہ ملک کے 190 مدارس بیرون ملک سے فنڈ وصول کر رہے ہیں
سعودی عرب نے یمن میں سفارتخانے کو نشانہ بنایا، ایران کا الزام
تہران: ایران نے الزام لگایا ہے کہ سعودی طیاروں نے یمن میں فضائی حملے کے دوران ‘جان بوجھ’ کر ایرانی سفارت خانے کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں سفارت خانے کا عملہ زخمی ہوا. فرانسیسی خبر رساں ادارے نے ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان حسین جابر انصاری کے حوالے سے بتایا ہے کہ یمن میں سعودی عرب کے فضائی حملے کے دوران ایرانی سفارت خانہ متاثر ہوا. انصاری کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے ‘جان بوجھ’ کر کی گئی کارروائی تمام عالمی کنونشنز کی خلاف ورزی ہے، جس کے تحت سفارتی مشنز کی حفاظت کی ذمہ داری
شاہد آفریدی کے صحافیوں سے نازیبا رویئے پر ٹیم منیجر نے معافی مانگ لی
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے منیجر انتخاب عالم نے شاہد آفریدی کی جانب سے صحافیوں کے ساتھ نازیبا رویئے پر معافی مانگ لی۔