نیو یارک : ہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج کا کہنا ہے کہ امن کے لئے وزیراعظم نواز شریف کے پیش کئے جانے والے 4 نکات کے بجائے صرف ایک ہی نکتہ کافی ہے کہ پاکستان دہشت گردی سے اپنا تعلق ختم کردے۔
Posts By: ویب ڈیسک
قدرتی آفات کو روکا نہیں جاسکتا ،بہتر منصوبہ بندی اور حکمت عملی سے نقصانات کو کم کیا جاسکتا ہے ،وزیر اعلیٰ
کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ تغیرات اور قدرتی آفات کے نقصانات کو ٹھوس منصوبہ بندی کے تحت ہی کم کیا جا سکتا ہے، نامساعد حالات کے باوجود آواران زلزلہ زدگان کی بروقت امداد اور بحالی کے منصوبے میں ایک شکایت بھی موصول نہیں ہوئی ، ان خیالات کا اظہار انہوں نے صوبائی اور قومی ڈایزاسٹر مینجمنٹ کو قدرتی آفات میں مربوط حکمت عملی او رمنصوبہ بندی، ضلع آواران زلزلہ متاثرین کی بحالی
بلوچستان میں ہم سب کی غلطیوں نے نفرتوں کو جنم دیا ،ہتھیار ہی کو ہر چیز نہیں سمجھنا چاہیئے جنرل ناصر جنجوعہ
کوئٹہ: کمانڈر سدر ن کمانڈ لیفٹینٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ نے جامعہ بلوچستان کا دورہ کیا اور جامعہ کے وائس چانسلر ڈاکٹرجاوید اقبال ، پرووائس چانسلر ڈاکٹر مہراب خان بلوچ، ڈین فیکلٹیز، اساتذہ اور طلباء و طالبات نے ان کا شاندار استقبال کیا۔ اور ایک پروقار تقریب جامعہ کے مین آڈیٹوریم میں منعقد ہوا۔
سیاسی قیادت کے تعاون سے بلوچستان میں پاکستان کا پرچم لہرایا ، ناصر جنجوعہ
کوئٹہ: کمانڈر سدرن کمانڈ ناصر خان جنجوعہ کے اعزاز میں منگل کے روز گورنر ہاؤس میں ایک پروقار الوداعی عشائیہ کا اہتمام کیاگیا جس میں وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ ، صوبائی وزراء، اراکین صوبائی اسمبلی، چیف سیکرٹری بلوچستان، سیاسی و قبائلی عمائدین اور سول ملٹری آفیسران نے شرکت کی۔ گورنر بلوچستان نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کمانڈر سدرن کمانڈ کی صوبہ کیلئے کی گئیں
کیا آپ رونالڈو کو جانتے ہیں؟
فٹبال سٹار کرسچیانو رونالڈو پر نئی فلم کا ٹریلر انٹرنیٹ پر جاری کر دیا گیا۔ رواں سال کے اواخر میں ریلیز ہونے والی فلم ’رونالڈو‘ میں سپر سٹار فٹبالر کے بچپن سے آج تک کے سفر کا احاطہ کیا گیا ہے
جرمنی: پاکستانی شہری نے ‘غیرت’ کے نام پر بیٹی قتل کر دی
برلن: جرمنی میں رہنے والے پاکستانی شخص نے غیرت کے نام پر اپنی 19 سالہ بیٹی کو گلا گھونٹ کر قتل کردیا۔
’15 سال‘ کی عمر میں قتل، مجرم کو پھانسی
لاہور: ڈسٹرکٹ جیل سرگودھا میں سزائے موت کے قیدی انصر اقبال کو پھانسی دے دی گئی، جن کا دعویٰ تھا کہ گرفتاری کے وقت ان کی عمر 15 برس تھی.
آپریشن ضرب عضب کو نتیجہ خیز بنانے کے لیے پاک افغان سرحد کومحفوظ بنانا ہوگا، سربراہ پاک فوج
میونخ: پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ افغانستان میں دیرپا امن کے لیے مفاہمتی عمل انتہائی اہم ہے اور پر امن افغانستان سے خطے کے ممالک کے درمیان رابطے بڑھیں گے جب کہ آپریشن ضرب عضب کو نتیجہ خیز بنانے کیلیے پاک افغان سرحد کومحفوظ بنانا ہوگا۔
پاکستان حملے روکنے کا وعدہ پورا کرے، افغانستان
اقوام متحدہ: افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ اُن شدت پسندوں کے خلاف کارروائی کے اپنے وعدے کو پورا کرے، جو سرحد پار سے حملہ کرکے ان کے ملک کو غیر مستحکم کر رہے ہیں.
منیٰ میں بھگدڑ، ہلاکتوں کی تعداد 717 ہوگئی
سعودی عرب میں مسلمانوں کے سب سے بڑے سالانہ مذہبی اجتماع کے دوران بھگدڑ مچنے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 700 سے تجاوز کر گئی ہے