صنعاء: یمن کے دارالحکومت صنعاء میں نماز عید کے دوران مسجد میں 2 دھماکے ہوئے ہیں۔
برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دونوں دھماکے خود کش تھے، جو کہ الصفیہ ڈسٹرکٹ میں البلیلی مسجد مسجد میں کیے گئے
Posts By: ویب ڈیسک
حج کے دوران منٰی میں بھگدڑ سے 220 حاجی ہلاک
سعودی سول ڈیفنس کے مطابق سعودی عرب میں مسلمانوں کے سب سے بڑے مذہبی اجتماع حج کے دوران بھگدڑ مچنے سے کم ازکم 220 حاجی ہلاک ہو گئے ہیں۔
جی میل نے دو نئے فیچر متعارف کروادیے
جی میل نے دو نئے فیچرز متعارف کروائے ہیں جن کے ذریعے آپ کا اپنے ان باکس پر کنٹرول مزید بڑھ جائے گا۔
انسٹاگرام نے ٹوئٹر کو پیچھے چھوڑ دیا
سماجی رابطے کی ویب سائٹس میں ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی جنگ جاری ہے اور اب فیس بک نے اپنی حریف ٹوئٹر کو ایک اور میدان میں شکست دے دی۔
لال مسجد کےسابق خطیب غازی عبدالرشید کے2 بیٹےگرفتار، گاڑی سےاسلحہ اورفوجی وردی برآمد
اسلام آباد: سیکیورٹی فورسز نے لال مسجد کے سابق خطیب غازی عبدالرشید کے 2 بیٹوں کو گرفتار کر کے ان کی گاڑی سے اسلحہ اور سیکیورٹی فورسز کی یونیفارم برآمد کرلیا۔
داعش اسلام کے نام پر مسلم امہ کو تباہ کرنے میں مصروف ہے، خطبہ حج
مکہ المکرمہ: مفتی اعظم سعودی عرب شیخ عبدالعزیز الشیخ نے خطبہ حج میں کہا ہے کہ دشمن اسلام کا لبادہ اوڑھ کراسلام کی جڑ کو کمزور کررہے ہیں اور داعش اسلام کے نام پر مسلم امہ کو تباہ کرنے میں مصروف ہے۔
کوئٹہ، کالعدم تنظیمیں قربانی کی کھالیں جمع نہیں کر سکیں گی، دفعہ 144نافذ
کوئٹہ: محکمہ داخلہ و قبائلی امور حکومت بلوچستان نے دفعہ 144کے تحت عیدالاضحی کے موقع پر کالعدم تنظیموں کی جانب سے قربانی کی کھالیں اور چندہ جمع کرنے کو ممنوع قرار دیاگیا ہے اس حکم کا اطلا ق صوبہ بھر میں ہوگا اس حوالے سے اعلامیہ میں ضابطہ اخلاق جاری کرتے ہوئے اس پر سختی سے عملدرآمد کرنے کی ہدایت کی گئی ہے
افغان مہاجرین ہمارے لئے سیکورٹی رسک ہیں، آئی ایس پی آر
پشاور: ترجمان پاک فوج میجر جنرل عاصم باجوہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ افغان حکومت اور ریاست دہشت گرد حملے میں ملوث نہیں ہوسکتی کیوں کہ ان سے ہمارے برادرانہ تعلقات ہیں لیکن افغان مہاجرین ہمارے لیے
کوئٹہ ڈویژن میں امن وامان کی صورتحال میں کافی بہتری آئی ہے ، کمبر دشتی
کوئٹہ: کمشنر کوئٹہ ڈویژن کمبر دشتی نے کہاکہ کوئٹہ ڈویژن جغرافیائی لحاظ سے بڑی اہمیت کا حامل خطہ ہے جبکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کاوشوں سے امن و امان کی صورتحال گذشتہ سالوں کی نسبت کافی بہتر ہوچکی ہے۔یہ بات انہوں نے کمشنر آفس کوئٹہ میں بلوچستان کے مطالعاتی دورے پر آئے ہوئے 103ویں نیشنل مینجمنٹ کورس کے
صوبائی حکومت کیسکو کو فنڈز فراہم کرتی ہے ترقیاتی کام کیوں نہیں ہورہے وزیر اعلی نے جواب طلب کرلیا
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کیسکو حکام کو ہدایت کی ہے کہ بلوچستان حکومت کے کیسکو کی مختلف ترقیاتی اسکیمات کے لیے فراہم کئے گئے فنڈز، اسکیمات کی تکمیل اور عدم تکمیل سے متعلق صوبائی حکومت کو فوری رپورٹ دی جائے، یہ ہدایت وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کیسکو چیف رحمت اللہ بلوچ کو گذشتہ روز