ممبئی: ہندوستان میں ایک شخص نے زیورات برآمد کرنے والی ممبئی کی ایک بڑی کمپنی میں نوکری کے لیے درخواست دی تاہم انہیں مسلم ہونے کی وجہ سے مسترد کردیا گیا۔
Posts By: ویب ڈیسک
راولپنڈی کا تنہا شیر جو اب نہ رہا
اسلام آباد: راولپنڈی میں جنگلی حیات کے پارک میں اکیلا رہ جانے والا شیر اور دو بارہ سنگھے ہلاک ہو گئے۔
تین سے چار گھنٹے بجلی فراہم کرنیوالی کیسکو 24 گھنٹے بجلی کے حساب سے بل وصولی قبول نہیں ، ز میندار ایکشن کمیٹی
کوئٹہ : زمیندار ایکشن کمیٹی کے ترجمان نے اپنے ایک پریس ریلیز میں کیسکو کی زیادتیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کیسکو بجلی نہ دیکر بھی ریکوری کے نام پر لاکھوں روپے کا بل بھیج دیتی ہے
ایگزیکٹ نے 500 ڈالر لے کر کتے کو بھی ایم بی اے کی ڈگری دیدی
کراچی: جعلی ڈگریاں بیچنے والی کمپنی ایگزیکٹ کا ایک اور کارنامہ سامنےآگیا، ایک امریکی کتے کو بھی ایم بی اے کی ڈگری تھما دی۔
مشکے میں فورسز نے آپریشن کرکے متعدد لوگوں کو اغواء کرلیا، بی ایس اوآزاد
کوئٹہ : بی ایس او آزاد کے مرکزی ترجمان نے آج مشکے کے مختلف علاقوں میں گھروں پر چھاپے و گرفتاریوں و فورسز کے ہاتھوں نہتے لوگوں کو شہید کرنے کے کاروائیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فورسز نے علی الصبح مشکے کے علاقے کوہِ سفید کا گھیراؤ کرکے لوٹ مار و خواتین پر تشدد کے بعد متعدد لوگوں کو اغواء کرلیا ۔
زمبابوین ٹیم تاریخی دورہ پاکستان کیلئے روانہ
ہرارے: زمبابوے کی کرکٹ ٹیم سیکیورٹی خطرات بالائے طاق رکھتے ہوئے جیت کا عزم لیے زمبابوے سے پاکستان کے لیے روانہ ہو گئی ہے۔
زمبابوے کرکٹ کے ترجمان لوومور بندا نے پیر کو ایک بیان میں تصدیق کی کہ ٹیم ہرارے سے پاکستان کے لیے روانہ ہو گئی ہے۔
وزیراعظم نوازشریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں ملکی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
سندھ میں گورنر راج لگے گا اور نہ ہی وزیراعلیٰ تبدیل ہوگا، آصف علی زرداری
اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اٹھارویں ترمیم کے بعد کسی صوبے میں گورنرراج لگانا آسان نہیں لہٰذا سندھ میں گورنر راج لگ رہا ہے اور نہ ہی وزیراعلیٰ کو تبدیل کیا جائے گا۔
زرداری ہاؤس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے آصف علی زرداری کا کہنا تھا
جعلی ڈگریوں کی فروخت کا الزام ‘بے بنیاد’ : ایگزیکٹ
امریکی جریدے نیو یارک ٹائمز نے پاکستان میں بیورو چیف ڈیکلن والش کی تفصیلی رپورٹ “Fake Diplomas, Real Cash: Pakistani Company Axact Reaps Millions” میں بتایا ہے کہ کس طرح اپنے معاملات خفیہ رکھنے والی پاکستانی آئی ٹی کمپنی ایگزیٹa نے مبینہ طور پر جعلی اسناد، گھوسٹ یونیورسٹیوں اور صارفین سے ہیرا پھیری کرتے ہوئے لاکھوں ڈالرز کمائے۔
42 سال تک کوما میں رہنے والی ریپ کا شکار نرس کی موت
ممبئی کے ایک ہسپتال میں چار دہائیوں تک کوما میں رہنے والی نرس ارونا شانباگ پیر کو 68 سال کی عمر میں فوت ہو گئی ہیں۔