پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ کوارٹرفائنل میں دباؤ پاکستان پر نہیں بلکہ آسٹریلیا پر ہوگا۔
Posts By: ویب ڈیسک
جنوبی وزیرستان کے پناہ گزینوں کی واپسی آج سے شروع
وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقوں سے فوجی آپریشن کے باعث کے نقل مکانی کرنے والوں کی واپسی کا عمل آج سے شروع ہو رہا ہے۔
ایران سے جو معاہدہ ہوگا، سعودی عرب بھی وہی چاہے گا: ترکی الفیصل
سعودی عرب کے شہزادہ ترکی الفیصل نے متنبہ کی ہے کہ ایران کے جوہری پروگرام پر معاہدے سے خطے کے دیگر ممالک بھی جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش کریں گے۔
نائن زیرو پر چھاپہ: آئی بی کی انٹیلی جنس کا اہم کردار
اسلام آباد: اگرچہ سویلین قیادت میں انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) فوجی قیادت کی انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کی سرپرستی میں کئی سالوں سے اپنی کارروائیاں کررہی تھی، کراچی میں کام کرنے والے مختلف عسکریت پسند گروہوں سے متعلق اعدادوشمار جمع کرنے میں کامیابی نے حالیہ کارروائیوں کو کامیاب بنانے میں مدد دی ہے۔
فاٹا کے سینیٹ انتخابات 19 مارچ کو کرائے جانے کی تجویز
اسلام آباد: سیکرٹری الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ فاٹا کی 4 نشستوں پر سینیٹ انتخابات 19 مارچ کو کرائے جانے کی تجویز چیف الیکشن کمیشن کوارسال کردیں۔
کراچی میں رفاہ عامہ کے بعض اداروں کے ملازمین اسلحے کی ترسیل میں ملوث ہیں،ترجمان رینجرز
کراچی: رینجرز کے ترجمان کا کہنا ہے کہ شہر میں رفاہ عامہ کے بعض اداروں کے ملازمیں اسلحے کی ترسیل میں ملوث ہیں۔
کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ سے باپ اور بیٹا جاں بحق
کوئٹہ: کانسی روڈ پر نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے باپ اور بیٹے کو قتل کردیا۔
لاہور کے علاقے یوحنا آباد میں یکے بعد دیگرے 2دھماکوں میں 10 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی
لاہور: یوحنا آباد میں واقع گرجا گھر میں دھماکوں کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق جبکہ 60 سے زائد زخمی ہوگئے
چند عناصر حساس معاملات کو میڈیا میں لاکر سیاسی روایات کو پامال کررہے ہیں، بی ایس او آزاد
کوئٹہ: بی ایس او آزاد پنجگور زون آرگنائزنگ باڈی اجلاس زیر صدارت زونل آرگنائزنگ منعقدہوا، جس کے مہمان خاص بی ایس او آزاد کے مرکزی جونیئر وائس چئیرمین کمال بلوچ تھے
کیا آپ گول موبائل فون خریدنا پسند کریں گے؟
بارسلونا: موبائل فون کے ڈیزائن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ان میں تخلیق کی کمی ہے اور یہی وجہ ہے کہ اسمارٹ فونز مستطیل ہی ہوتے ہیں لیکن حال ہی میں موبائل ورلڈ کانگریس میں ایک اچھوتا موبائل ڈیزائن یش کیا گیا ہے جو ساحل کنارے موجود گول پتھر جیسا ہے۔