کراچی: پھانسی کے منتظر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم ) کے کارکن صولت مرزا کی سزا پر عمل درآمد کے لیے کراچی کی سینٹرل جیل حکام کی جانب سے انسداد دہشت گردی عدالت کو خط ارسال کردیا گیا ہے۔
Posts By: ویب ڈیسک
باراک اوباما نے ڈیوڈ ہیل کو پاکستان میں نیا امریکی سفیر نامزد کردیا
واشنگٹن: امریکی صدر باراک اوباما نے ڈیوڈ ہیل کو پاکستان میں رچرڈ اولسن کی جگہ نیا سفیر نامزد کر دیا ہے۔
نائن زیرو اوراس کے اطراف چھاپے اور کارکنوں کی گرفتاریاں قابل مذمت ہیں، الطاف حسین
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ نائن زیرو اوراس کے اطراف چھاپے اور بے گناہ کارکنوں کی گرفتاریاں قابل مذمت ہیں تاہم عوام سے اپیل ہے کہ وہ اپنے جذبات قابومیں رکھیں اور پرامن رہیں۔
رینجرزنے جس اسلحے کی برآمدگی کا دعویٰ کیا وہ لائسنس یافتہ ہے، فیصل سبزواری
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فیصل سبزواری کا کہنا ہے کہ رینجرز نے نائن زیرو سے جس اسلحے کی برآمدگی کا دعویٰ کیا ہے وہ تمام کا تمام لائسنس یافتہ ہے۔
مطالبات پرعمل کی یقین دہانی نہ کرائی توسینیٹ انتخابات سےالگ ہوسکتےہیں،الطاف حسین
لندن: متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) نے ان کی جماعت کے مطالبات پر مکمل عمل درآمد کی یقین دہانی نہ کرائی تو چیرمین سینیٹ کے انتخابی عمل سے الگ بھی ہوسکتے ہیں۔
پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) کو اصل خطرہ تحریک انصاف سے ہے، عمران خان
اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ جب حکومت اور اپوزیشن مل جاتی ہے تو جمہوریت ختم ہوجاتی ہے، پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) نے مک مکا کر رکھا ہے اور جب بھی ان جماعتوں کو تحریک انصاف سے خطرہ ہوتا ہے تو اکٹھی ہوجاتی ہیں۔
وزیراعظم نے چیرمین سینیٹ کیلئے رضا ربانی کے نام کی حمایت کردی
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے عہدے کے لئے اپنے امیدوار لانا نہیں چاہتی تاہم حکومت کو اپوزیشن کی جانب سے نامزد کردہ امیدوار پر کوئی اعتراض نہیں۔
پاک چین اقتصادی راہداری کے روٹ میں بلوچستان کے پسماندہ علاقوں کو نظرانداز نہ کیاجائے ، سینٹ قائمہ کمیٹی
اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات نے حکومت کو ہدایت کی ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری کے روٹ کے تعین میں بلوچستان کے پسماندہ اور کم ترقی یافتہ علاقوں کو نظر انداز نہ کیا جائے
بلوچ مزاحمت کاروں سے مذاکرات کا اختیار وفاق نے مجھے دیدیا ہے ، ڈاکٹر مالک
کوئٹہ(خ ن)وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ دہشت گردی ، فرقہ واریت اور انتہا پسندی کے خاتمہ کے لیے نیشنل ایکشن پلان پر اس کی روح کے مطابق عملدرآمد کیا جا رہا ہے
بجٹ کے عمل کو شفاف بنانے کے لئے حکومت بجٹ کی تمام معلومات شہریوں کو فراہم کریں،مقررین
کوئٹہ: سینٹر فار پیس اینڈ ڈویلیپمنٹ انیشئیٹوز(سی۔ پی۔ ڈی۔ آئی) کے زیر اہتمام پنجاب اور صوبہ خیبر پختونخواہ میں میں کامیابی کے بعد اب بلوچستان میں بھی سیٹیزن نیٹ ورک فار بجٹ اکاؤنٹیبلٹی کا آغاز کر دیا۔